تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",TANA" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",TANA" کے متعقلہ نتائج
پیڑا تانا
(نان ہائی) گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی توڑ کر ہاتھ کی ہتھیلیوں کے سہارے سے گنْبدی شکل کا بنانا .
تانا پَنواڑا
۔مذکر۔ (عو) طول طویل داستان۔ شیطان کی آنت (اودھ پنچ) یہ تانتا پنواڑا ہوتا رہے گا۔ موئی بات نہ ہوئی شیطان کی آنت ہوئی۔
واہ واہ گِرگِٹ کا بَچَّہ تانا شاہ
ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا
واہ واہ گِھرگِھٹ کا بَچَّہ تانا شاہ
ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا
تانا بانا
تارو پود، وہ دھاگے جنھیں بنائی کے وقت طول و عرض میں ڈالتے ہیں، کپڑے وغیرہ کی بنائی میں لمبائی اور چوڑائی میں ڈالے جانے والے دھاگے، تانا پیٹا
تانا بانا اُدھیْڑنا
پرانی باتیں دہرانا ، اصل کے پیچھے پڑنا ، کسی چیز کی ابتدا معلوم کرنا ، پہلے کے واقعات لے کر بیٹھنا ، سب حال کہہ دینا ، سارا بھید ظاہر کر دینا.
سَو میں پُھولا، ہَزار میں کانا، سو لاکھ میں اِینچا تانا
جس کی آنکھ میں بُھولا ہو وہ بُرا ہوتا ہے ، کانا اس سے بھی بُرا اور یہ اِین٘چھا تانا اس بھی بُرا .
تانا بانا کَرتے پِھرنا
بار بار آنا جانا ، خواہ مخواہ چکرلگانا ، آوارہ پھرنا ، کسی کی تلاش میں سرگرداں ہونا.
کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے
جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے ، جو دوسروں کے معاملات میں دخل دیتا ہے اسے کھینچا تانی میں مبتلا ہونا پڑتا ہے یعنی کبھی ایک فریق اسے نشانۂ تنقید بناتا ہے کبھی دوسرا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔