تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",WEa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",WEa" کے متعقلہ نتائج
وہ
(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ
یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا
دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب
دَعْوا
وہ مدعا یا مفہوم جس کے حق ہونے پر قائل زور دے، یا مصر ہو، یقین، صداقات کے ساتھ پر زور لفظوں میں کہی ہوئی بات، کوئی ایسی بات کہنے کا عمل جس کی دلیل دی جائے یا جسے دلیل کی ضرورت ہو
دَعْوےٰ
وہ مدعا یا مفہوم جس کے حق ہونے پر قائل زور دے، یا مصر ہو، یقین، صداقات کے ساتھ پر زور لفظوں میں کہی ہوئی بات، کوئی ایسی بات کہنے کا عمل جس کی دلیل دی جائے یا جسے دلیل کی ضرورت ہو
دَعْویٰ
وہ مدعا یا مفہوم جس کے حق ہونے پر قائل زور دے، یا مصر ہو، یقین، صداقات کے ساتھ پر زور لفظوں میں کہی ہوئی بات، کوئی ایسی بات کہنے کا عمل جس کی دلیل دی جائے یا جسے دلیل کی ضرورت ہو
بازُو دَعْویٰ
(قانون) وہ دعویٰ جو اغوا کی ہوئی عورت واپس دلانے کے لیے اس کے وارث کی طرف سے کیا جائے، اعوا کردہ عورت کا ڈنڈ یا تاوان
شَغْل بہتَر ہے عِشْق بازِی کا، کیا حَقِیقِی و کیا مَجازِی کا
عشق کرنا بہت اچھا ہے، چاہے وہ کسی قسم کا ہو
ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دیکھنا، راکھے مان
جو دنیا میں وقت ہنسی خوشی میں گزارے ان کی سب عزت کرتے ہیں
رَتِیّوں جوڑے تولوں کھووے، وا کو لابھ کَہاں سے ہووے
فضول خرچ آدمی کو کبھی فائدہ نہیں ہوتا، جو تھوڑا کما کر زیادہ خرچ کرے اسے فائدہ نہیں ہو سکتا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔