تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",Wasi" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",Wasi" کے متعقلہ نتائج
جَیسی خَنْدی عِید وَیسا بَھڑوا مُحَرَّم
جب خاوند اور بیوی دونوں جھلّے اور تند مزاج اور بد ذات ہوں تو ان کی نسبت بھی بولا کرتے ہیں ،دونوں ایک سے بے فائدہ اور بیکار
جَیسے اوڑھی کَمْبَلی ، وَیسا اوڑھا کھیس
دنیا کی وعسرت و عشرت کیا دونوں نا پائیدار ہیں، مصیبت اور آرام کو ایک جیسا سمجھو ، جس شخص کے مزاج میں مساوات ہو وہ یہ کہا کرتا ہے
جَیسی اوڑھی کامْلی ، وَیسا اوڑھا کھیس
ہر بات کو مساوی سمجھنا ،دنیا کے عیش و مصیبت کی پرواہ نہ کرنا (جس شخص کے مزاج میں مساوات ہو وہ کہتا ہے) ؛ مصبیت اور آرام کو ایک جیسا سمجھنا.
جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی
ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا
مُردَہ پَر جَیسے سَو مَن مِٹّی، وَیسے ہزار مَن
جب مصیبت حد سے گزر جائے پھر سینکڑوں مصیبتیں کچھ معلوم نہیں ہوتیں ؛ مصیبت زدوں کو آنے والی مصیبتوں کا کیا ڈر ؛ مصیبت خواہ تھوڑی ہو یا بہت مصیبت ہی تو ہے
جَیسی سَیوا کَرے، وَیسا پَھل کھاوے
رک : جیسی سیوا کرے تیسا الخ ؛ جس طرح کی خدمت کی جائے ویسا اجر ملے.
جَیسی سَیوا کَرے، وَیسا پَھل پاوے
رک : جیسی سیوا کرے تیسا الخ ؛ جس طرح کی خدمت کی جائے ویسا اجر ملے.
جَیسے ایک بار، ویسے ہزار بار
برا کام یا جرم ایک بار کرنا بھی ویسا ہی ہے، جیسے ہزار بار کرنا، کچھ فرق نہیں ہوتا
یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا
بعض لوگوں کے خیال میں رنگھڑ عام طور پر چوری پیشہ ہوتے ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے
آدْمی پَر جَیْسی پَڑْتی ہے وَیْسا سَہْتا ہے
فارسی کے مشہور مصرع: برسر فرزند آدم ہر چہ آید بگزرد کا ترجمہ اردو میں مستعمل
جَیسا دیوے وَیسا پاوے ، پُوت بِٹھارکے آگے آوے
جیسا کوئی دوسروں کے ساتھ سلوک کرے ویسا اس کے خاندان کے ساتھ ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔