تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیسا کا وَیسا" کے متعقلہ نتائج

وَیسا کا وَیسا

۔۱۔ جوں کا توں جیسے کا تیسا۲۔ ہوبہو۔ بجنسہ۔

جَیسا کا وَیسا

رک: جیسے کا تیسا.

جَیسے کا وَیسا

رک: جیسے کا تیسا

وَیسے کا وَیسا

جیسا تھا اُسی طرح، جوں کا توں، ہو بہو، بالکل ویسا

جَیسی وا کی رِیت وَیسا وا کا سُبھاؤ

جہاں کی جو کچھ رسم ہے ، وہی وہاں کے لوگوں کی عادت ہوتی ہے.

جَیسی جا کی بات وَیسا وا کا سُواد

جس طرح کی گفتگو ہوتی ہے ، ویسے ہی اس کا علم ، عقل ، مفہوم ہوتا ہے.

جَیسی جا کی چاکْری ، وَیسا وا کا راج

ریاست کی کیفیت نوکروں کی حالت سے معلوم ہو جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیسا کا وَیسا کے معانیدیکھیے

وَیسا کا وَیسا

vaisaa kaa vaisaaवैसा का वैसा

وَیسا کا وَیسا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۔۱۔ جوں کا توں جیسے کا تیسا۲۔ ہوبہو۔ بجنسہ۔
  • جیسا پہلے تھا بالکل ویسا ہی ، جوں کا توں ؛ ہو بہو ، بجنسہٖ ، اُسی طرح ، اُسی انداز میں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیسا کا وَیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیسا کا وَیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone