تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",YaeD" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",YaeD" کے متعقلہ نتائج
آئِنْدَہ را یاد
جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)
یاد داشْتیں لِکھنا
گزرے ہوئے واقعات اور تجربات کو تحریر کرنا، حافظے باتوں اور مشاہدات کو سپرد قلم کرنا
سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی
تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.
دُور پَڑے کَب یاد رَہْتے ہیں
دُور کے رشتہ دار یا دور دراز مقام پر رہائش پذیر رشتہ دار یا احباب کب یاد آتے ہیں.
سُرُود بَہ مَسْتان یاد دَہانِیدَن
کسے کے سامنے دانستہ یا نادانستہ ایسی چیز کا ذِکر کرنا جو کبھی اس کا پسندیدہ مشغلہ رہا ہو اور جسے سُن کر وہ بے چین ہو جائے.
یاد ہو کہ نَہ یاد ہو
(کسی کو کچھ یاد دلانے کے موقعے پر مستعمل) معلوم نہیں یاد ہے کہ بھول گئے، کیا خبر تمھیں یاد ہے یا تمھارے ذہن سے اتر گیا
کوئی دِن تَک یاد کَرو گے
گو اب ہماری قدر نہیں کرتے ہو ، مگر مرنے کے بعد ہمیں بھی مدّت تک یاد کرو گے ، کچھ عرصہ تک یاد رہیگا.
آٹے دال کا بھاو یاد آنا
دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے دوچار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پنسنےسے ہوش و حواس اڑ جانا
آٹے دال کا بھاؤ یاد ہونا
دنیا کے نشیب و فراز سے سابقہ پڑنا، غفلت میں یکایک پریشانی سے سے دو چار ہونا، راحت کے بعد مصیبت میں پھنسنے سے ہوش و حواس اڑ جانا
مُعالَجَہ بِالْیَد
(طب) علاج دستی ، ہاتھ سے علاج کرنا ، مثلاً اُترے ہوئے جوڑوں کا چڑھانا یا فتق کو دبا کر اپنے مقام پر لانا یا ٹلے ہوئے رحم یا جنین کو اپنی اصلی وضع پر لانا وغیرہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔