تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",bAtI" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",bAtI" کے متعقلہ نتائج
باٹی
چھوٹی اورموٹی نمکین روٹی کی گول ٹکیا، جو توے کے بغیرانگاروں پر رکھ کر سین٘کتے اور توڑ کر گھی میں ڈالتے ہیں، روٹی جو کوئلوں یا اپلوں پر پکائی جائے
عُود بَتّی
اگربتی، اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں
موم بتّی
وہ بتّی جو موم سے بنائی گئی ہو، ڈورا لگا کر موم سے بنائی ہوئی بتی جو روشنی کے لیے جلائی جاتی ہے، شمع، مومی
سُرخ بتی
۲. سڑک پر نصب لال رن٘گ کا ٹریفک سِگنل کا نِشان جس کا مطلب یہ ہے کہ سواریوں کی آمد و رفت رُکی ہوئی ہے.
چَٹّی بَٹّی
متفرق دوائیں جو چھوٹی موٹی بیماریوں میں فوری طور پر دی جاتی ہیں ، گھریلو علاج، گھریلو دوائیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔