تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",brEk" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",brEk" کے متعقلہ نتائج
شیر کے بُرْقَع میں چِھیچْھڑے کھاتے ہَیں
مقدرت اور امیری کے دَعوے کے باجود تَھوڑے سے لالچ پر گر پڑتے ہیں ، باطن ظاہر کے خلاف ہے.
بُرْقَعِیَّہ
(۸۶۸ء میں) دعوت اسماعیلی کے ایک متبع محمدبن برقعی کامنظم کیا ہوا ایک فرقہ جو اپنے بانی کوامام برحق مانتا تھا اورجس کا عقیدہ یہ تھا کہ نیا امام آنے پر سابق امام کی شریعت منسوخ ہوجاتی ہے.
عُودُ الْبَرْق
ایک پہاڑی روئیدگی عنب الدب کی جڑ ، طبی خواص میں یہ جڑ بہت خشکی پیدا کرتی ہے مادّے کو جذب کرتی ہے اور ورم کو تحلیل کرتی ہے ، لاط Calycotume Spinosa ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔