تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",irWa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",irWa" کے متعقلہ نتائج
اَرْوے کھانا لَگْنا
حمل کے ابتدائ زمانے میں عورت کی بعض اشیا کی جانب رغبت یا نفرت، نیز متلی وغیرہ جو آثار حمل سے ہے
اَرْواح کُوں خَبَر نَئِیں آنا
فرشتوں کو بھی خبر نہ ہونا ، کانوں کان پتا نہ چلنا ، کسی کو معلوم نہ ہونا .
اَرْوی
ایک قسم کی گانٹھ والی جڑ جو ترکاری کے طور پر پکائی جاتی ہے(پتے، چوڑے اور بڑے جن کے پتوّے پکاتے ہیں)
رُوحُ الْاَرْواح
روحوں کی روح ، (مراد) تجلّی جو خطیرۃ القدس کی اصل ہے اور ہمم ارواح اس کے گرد جسم معنی پر روشنی کی طرح ہیں یا مثالِ نوع انسان کے تمام رُوحیں اس سے پُھوٹتی ہیں .
لَڑْکا رووے بالوں کو ، نائی رووے مُنڈائی کو
ہر شخص اپنا ہی دکھ روتا ہے ، سب اپنا اپنا دکھڑا بیان کرتے ہیں
تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی
تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو
رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے
رانڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا کنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ست خَصمی کیوں روتی ہے
تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی
تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو
دعا اور دوا دونوں
بیماری کی حالت میں خدا سے دعا بھی کرنی چاہیئے اور دوا بھی لینی چاہیئے یعنی دوا کرے تو تندرستی کی دعا بھی مانگنی چاہیئے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔