تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",suJr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",suJr" کے متعقلہ نتائج
سَجْدَہ سَہْو
نماز میں بعض واجب ارکان کے سہواً چُھوٹ جانے سے نماز کی آخری رکعت میں دو سجدے کئے جاتے ہیں جن سے لغزش کی تلافی ہو جاتی ہے
مَواضِعِ سُجُود
(فقہ) وہ اعضا جو سجدے میں زمین پر رکھے جاتے ہیں، نمازی کے جسم کا ماتھا، دونوں ہتھیلیاں، دونوں گھٹنے اور دونوں پانو کے انگوٹھے
سَجّادَہ نَشِیں
۱. کسی دِینی بُزرگ ، پیر یا درویش کی گدّی پر بیٹھنے والا ، کسی بزرگ کا خلیفہ یا جانشین .
سَجْدَۂِ تَعْظِیمی
وہ سجدہ جو ازراہِ تعظیم کسی مرشد یا ولی کو کِیا جائے، تعظیم کے لیے سر کو جُھکانے یا زمین پر پیشانی ٹیکنے کا عمل .
شَجَرِ کافُور
ریحان الکافور ... اسے کافور یہودی بھی کہتے ہیں، گیلانی کہتا ہے کہ سوسن یہی ہے، یہ ایک روئیدگی ہے جس کی ماہیت میں اختلاف ہے (۱) بعض کہتے ہیں کہ اس کی شکل خیری جیسی ہوتی ہے اور پھول بھی خیری کے پھول کی طرح معلوم ہوتا ہے پتا جنگلی کاسنی کے پتے کی طرح اور چھوٹا ہوتا ہے ، (۲) بعض کہتے ہیں کہ اس کے پتے انار کے پتوں کی طرح مگر ان سے کچھ چھوٹے اور پھول سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے، اس کے تمام اجزا کو ملنے سے کافور کی سی خوشبو آتی ہے.
سَجّادَہ نَشِین
کسی بزرگ کی گدی پر بیٹھنے والا، کسی بزرگ کا خلیفہ، ایک صوفی کی وصال کے بعد ان کا جانشیں
سُجُودُ القَلْب
(تصوّف) سجود القلب کہتے ہیں فانی ہونا سالک کا، مشاہدہ حق اس طرح پر ہو کہ ہوش وحواس باقی نہ رہے .
شَجَرِ مَمْنُوع
شجر ممنوعہ، بہشت کا وہ درخت جس کے قریب جانے سے حضرت آدم علیہ السلام کو منع کیا گیا، مجازاً: وہ چیز یا کام جس سے روک دیا گیا ہو یا منع کیا گیا ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔