تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",uIMU" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",uIMU" کے متعقلہ نتائج
ما
(حرفِ نفی) نہیں، نہ، مَت؛ (کلمۂ استفہام) کیا، کیا چیز؛ (اسمِ موصول) جو جو کچھ، کوئی چیز، تراکیب میں مستعمل.
مَے
انگور (یا کسی اور شے) سے تیارکردہ نشہ آور مشروب، شراب، دارو، خمر، دخت رز، صہبا، بنت العنب، نشہ آور رقیق شے
دَعْ ما کَدِر خُذ ما صَفا
عربی جملہ اردو میں مستعمل یعنی چھوڑ دو جو کچھ کہ نامناسب ہے اور پکڑ لو یعنی اِختیار کرو وہ جو اچھا ہے.
خُذ ما صَفا دِع ما کَدِر
اختیار کرو کجو کچھ کہ پاک (سچ ہے) اور چھوڑ دو وہ جو ناپاک یا گدلا ہے (معقول بات اختیار کرنے اور بُری بات ترک کرنے کے موقع پر مستعمل)
خُذْ ما صَفا ودَعْ ما کَدِر
(ع) پکڑ وہ شے جو ہر شے کی قسم کی کدورت سے پاک ہو اور چھوڑے دے اس چیز کو جو مکدّر ہو)مقولہ۔ معقول بات اختیار کرو، اور بری بات ترک کرو
خُذ ما صَفٰی دِع ما کَدِر
اختیار کرو کجو کچھ کہ پاک (سچ ہے) اور چھوڑ دو وہ جو ناپاک یا گدلا ہے (معقول بات اختیار کرنے اور بُری بات ترک کرنے کے موقع پر مستعمل)
مِیزانُ الماء
وہ ترازو جو عرب فلزات اور جواہرات کی شناخت ، ان کی کثافت ِنوعی سے یا اصلی کی نقلی سے تمیز نیز دو دھاتوں کی بھرتوں کی ترکیب دریافت کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے ، آبی ترازو ، ماسکونی ترازو ۔
نُزُولُ الماء
موتیا بند، آنکھوں میں پانی اترنے کا مرض، آنکھوں کا ایک مرض جس میں آنکھوں میں پانی اُترتا ہے اور بینائی کم ہوجاتی ہے
مِقیاسُ الما
وہ آلہ جس سے پانی کے اتار چڑھاؤ کا اندازہ کیا جائے، پانی کی گہرائی ماپنے کا آلہ، پنسال، پانی ناپ، ہائیڈرومیٹر
حُرْفُ الْماء
بطور دوا ایک روئیدگی ہے کہ پانی کے کناروں پر اُگتی ہے اس کے پَتے ابتدائے ظہور میں گول ہوتے ہیں ، بڑھ کر دبیز ترہ تیزک کے پتّوں کی طرح ہو جاتے ہیں اس میں تھوڑی سی حدّت اور تیزی ہوتی ہے اور یہ جرجیرالماء سے غیر ہے اس لیے کہ جرجیرالماء کھڑے ہوئے پانی کے اندر پیدا ہوتا ہے اور اس کا پتّہ دبیز نہیں ہوتا ہے.
عِلاج باِلْماء
ایک طریق علاج جس میں پانی یا (برف) کو داخلی یا خارجی طور پر استعمال کر کے مرض کا تدارک کیاجاتا ہے (عموماً سوزشی امراض یا لُو لگنے یا غشی وغیرہ میں)
جَرُّ الماء
ریاضیات کا وہ شعبہ ہے جس میں مائعات کو نیچے سے اوپر یا ایک حوض سے دوسرے حوض وغیرہ میں لے جانے کے اصول و قوانین بتائے جاتے ہیں
ما مارے تو بھی ما ہی پُکارے
اپنوں کی فریاد اپنوں ہی سے کی جاتی ہے، اپنوں کی سختی بھی بُری نہیں لگتی، جس طرح بچّہ ما سے کیسا ہی پٹے مگر ما، ما کہتا جائے گا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔