تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",uhTI" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",uhTI" کے متعقلہ نتائج
حَتّٰی
یہاں تک، اِس حد تک، اس درجہ (افراط یا تفریط کی حد تک پہن٘چ جانے کا اظہار کرنے کے لئے ”کہ“ کے ساتھ مستعمل)
ہَتّے
(پہلوانی) ڈنڑ پیلنے کی چوبی نال یا نالی جس میں ہاتھ سے پکڑا جانے والا دستہ یا گرفت ہو ، بل ڈنڑ
گانڑ پَھٹ جائے مَگَر چُوتَڑ نَہ ہَٹے
(فحش) کچھ بھی ہو ضد اور آن میں فرق نہ آئے ، کچھ بھی ہو مستقل مزاجی میں فرق نہ آئے.
کمل اوڑھنے سے (کملی اوڑھے) فقیر نہیں ہوتا
کمال بھی چاہئے خالی لباس اختیارکرنے سے آدمی کسی خاص فرقہ کا نہیں بن جاتا
دُودْھ اَور چاچھ دونوں سَفَید ہوتے ہیں
ظاہری حالت پر نہ جانا چاہیے ، عقل سے کام لینے کی ضرورت ہوتی ہے.
غَرَض مَنْد باؤلا ہوتا ہے
حاجت مند آدمی پاگل ہوتا ہے، وہ اپنی بات پوری کرنے کے لیے کسی بات سے نہیں ہچکچاتا
لَڑْکے کے پانْو پالنے میں مَعْلُوم ہوتے ہیں
ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے
لَڑائی کا پِیْچھا بھاری ہوتا ہے
لڑائی کا زور آخر میں زیادہ ہوتا ہے، جنگ کے نتائج بعد میں مرتب ہوتے ہیں
گدھا پیٹے گھوڑا نہیں ہوتا
بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی
چاندنی میں شَہد نَہیں ہوتا
شہد کی مکھیاں چاندنی راتوں میں شہد کھا جاتی ہیں، اس لئے اگر چھتہ اتارا جائے تو شہد کم نکلتا ہے
گَدھا دھوئے سے بَچْھرا نَہِیں ہوتا
کمینہ لباس سے شریف نہیں بن سکتا ہے ، زیبائش و آرائش سے بُری چیز اچھی نہیں ہو سکتی .
گَدھا پِیٹے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا
بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی
گَدھا پِیٹْنے سے گھوڑا نَہِیں ہوتا
بیوقوف کو مار کر سمجھ دار نہیں بنایا جا سکتا، بیوقوف کوششوں کے بعد بھی عقل مند نہیں ہو سکتا، اصلیت نہیں بدل سکتی
ہوتے ہی نَہ مُوا جو کَفَن تھوڑا لَگتا
۔ مقولہ۔ابے شخص کی نسبت بولتے ہیں جس سے سخت نفرت ہو۔ یعنی ایسا شخص پیدا ہی نہ ہوتا۔ تو بہتر تھا کہ زیادہ کفن بھی نہ دینا پڑتا۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔