تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اب" کے متعقلہ نتائج
اَبْرَہ
کپڑے وغیرہ کی بالائی پرت، جو عموماً نیچے کی پرت کی نسبت اچھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد، (مجازاً) : کسی چیز کی اوپری تہ
اَب تَک
گزشتہ زمانے سے کام کے جاری رہنے اور آخری حد معین کرنے کے لیے مستعمل : (پہلے سے) اس وقت تک یا ابھی تک
اِباحِیَّہ
وہ فرقہ جو حرام و حلال کا قائل نہیں اور جس کا خیال ہے کہ انسان میں نہ گناہوں سے بچنے کی قدرت ہے اور نہ مامورات بجا لانے کی طاقت، دنیا میں کوئی کسی چیز کا مالک نہیں، سب لوگ اموال و ازواج میں شریک ہیں
اَبانِیَّہ
بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (۸۶۴ ء) ، جس کا سر گروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا ، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کر لی ؛ اس کی وفات کے بعد اس گروہ کا جنگی حاکم سردار علی حکمراں ہوا اور اس نے نبوت کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا . آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکا دکا پائے جاتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔