تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اد" کے متعقلہ نتائج
اَدْعِیَہ
دعا و مناجات کے مضمون پر مشتمل فقرے یا عبارات جو آنحضرت (صلعم) یا دیگر بزرگان دین کی طرف منسوب ہوں ، او راد ، وظائف.
اَدُھوری
ادھورا کی تانیث، آدھی، نصف، ناتمام، نامکمل، ناقص، جو ابھی پایہ تکمیل کو نہ پہنچی ہو، کمتر، پست درجے کی، خام کار، ناتجربہ کار، ناواقف
اَدامَ اللہ
اللہ ہمیشہ جیتا یا باقی رکھے، دعائیہ کلمہ جو کسی نام یا القاب کے ساتھ خصوصاً خطوط میں مستعمل (عموماً اس کے بعد اقبالہٗ، برکاتہٗ، ظلہٗ، فیوضہٗ، مجدہٗ، یا 'ہٗ' کی بجائے ’ہم‘ مذکور ہوتے ہیں)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔