تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اولی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اولی" کے متعقلہ نتائج
اَولِیا
اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے، مرتبۂ ولایت پر فائز اشخاص، اہل اللہ، عارفان حق، خدا رسیدہ بندے
اَوَّلِیّات
بنیادی یا اساسی باتیں ، مبادیات ، ابتدائی اور تمہیدی امور جن پر مسائل کا سمجھنا موقوف ہے
ہولی
ہندوؤں کا ایک تہوار جو پھاگن کے آخر اور بسنت رُت کی ابتدا میں آتا ہے اور اس کے دوران میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں
ہُولی بَنانا
ہولی کا گیت تخلیق کرنا، ہولی کا گیت لکھنا یا ترتیب دینا، ہولی کا گیت جوڑنا نیز ہولی کا راگ بنانا
ہُولی جَلانا
ہولی کے دن لکڑیوں یا اُپلوں کے ڈھیر میں آگ لگانا اور اس میں گیہوں یا جَو کی بالیں بھوننا، پھاگن کا تہوار منانا، ہولکا جلانا، ہولی دہن ہونا
ہُولی مَنانا
ہولی کا تہوار منانا، ہولی کے تہوار کی رسومات ادا کرنا، ہولی کی دعوتیں اڑانا نیز خوشیاں منانا، جشن کرنا
ہُولی ہے ہُولی
ہنود اکثر ہولی کے دنوں میں آپس میں تمسخر کرتے ہوئے کہتے ہیں اور ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں
ہُولی مِلَن
ہولی کا وہ دوسرا دن جس میں ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں یا کسی خاص جگہ پہ جلسہ کرتے ہیں اور سب لوگ ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں اور خاص طور سے ناشتے پانی کاانتظام ہوتا ہے
ہولْیانا
جہاز کا کسی چٹان سے ٹکرا کر جھکو لے کھانا ، ڈوبنے کی علامت ظاہر ہونا ، جھوکا کھانا ، چکرانا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔