تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بگڑ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بگڑ" کے متعقلہ نتائج
بِگْڑا گَھر
وہ خاندان جس کی انتظامی یا مالی حالت خراب ہو، جس کےافراد میں ہاہم خوشدلی نہ ہو، جو امیری کے بعد غریبی میں مبتلا ہو، وہ گھرجس کے تمام افراد پھوہڑ ہوں
بِگڑا شاعِر مَرثِیَہ گو بِگڑا گَوَیّا مَرْثِیَہ خواں
مرثیہ کو شاعر کی حثیت سے اور سوز خواں گویے کی خبیث سے ایک محدود دائرے سے تعلق رکھتے ہیں
بِگْڑا بیٹا، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے
اپنی چیز کیسی ہی خراب ہوکسی نہ کسی وقت ضرورت میں کام دے جاتی ہے
بَگْڑا
تکلیف ، دکھ ، مصیبت ؛ فساد ، جھگڑا ، تکرار ، حیلہ حوالہ ، بہانہ نیت و فعل ؛ فریب ، دغا بازی ، ججعل سازی
بِگْڑا مَرِیض
وہ مریض جس کے امراض پیچیدہ ہوگئے ہوں ، وو بیمار جس کے علاج میں الجھنیں پیدا ہوگئی ہوں ، وہ مریض جو پیک وقت متعدہ امراض میں مبتلا ہو .
مُنْھ بِگَڑ جانا
۔ مُنھ بگڑنا۔ کنایہ ہے کسی کی صورت کے تغیر اور چہرہ کی ہیئت بدل جانے سے۔ مُنھ چڑانے کے وقت مُنھ کا اپنی ہیئت اصلی سے بے ہیئت ہوجانا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے بےمار کے مُنھ کا ذائقہ بگڑ جانے یا ذائقہ بدل جانے سے۔ ۳۔ناراض ہوجانا۔ ؎ ۴۔ (کنایۃً) حواس بگڑ جانا۔ ذلیل ہوجا
حَرْف بِگَڑْ جانا
حرف مِٹ جانا ، حرف خراب ہو جانا ، ترتیب قائم نہ رہنا ، تحریر یا چھاپے میں حرفوں کا بگڑ جانا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔