تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تکا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تکا" کے متعقلہ نتائج
تِکّا اُتار٘نا
ضعیف الا عتقاد مسلمان عورتیں من٘گل کے دن بچوں کے اوپر سے گوشت صدقہ کرکے چیلوں کو کھلایا کرتی ہیں اسی کو تکا اتارنا کہتے ہیں
تَکاری
ایک درخت ہے کہ بیری اور بکاین کے درخت کے برابر ہوتا ہے اس میں شاخیں بہت سی ہوتی ہیں اور پتے صنوہری شکل کے ڈھائی اُن٘گل تک چوڑے اور کن٘گرہ دار اور سبز مائل یہ سفیدی اور نرم ہوتے ہیں پھول لمبا اور سفید ، پھل گول درازی مائل ہوتا ہے ، تیز و تلخ ہوتا ہے ، ٹان٘ک٘ل ، ٹان٘کلی ، تکلی
تُکاری
(بِ٘ندھائی) پانی کا ایسا ظرف، جس کی ٹون٘ٹی سے آدھے آدھے منٹ میں ایک ایک بون٘د پانی ٹپکتا رہے، اس ظرف کو ہن٘دھیرا اپنی کام تپائی پر اس طرح قائم کرتا ہے کہ پانی کی بون٘د برمے پر تپک کر اس کے من٘ھ پر آجائے، تا کہ وہ برمے کی رگڑ کی گرمی کو ٹھنڈا کرے اور ہونے والے سوراخ کو دھوتا رہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔