تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُکّا لَگانا" کے متعقلہ نتائج

تُکّا لَگانا

قیاس آرائی کرنا ، اٹکل سے کام لینا ، تیر مارنا .

تُکّا لَگنا

to be right by chance

تَکی لَگانا

گھورنا ، دیر تک دیکھتے رہنا ، غور سے کسی طرف دیکھتے رہنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ؛ رک : تاک لگانا .

تَکیَہ لَگانا

کسی چیز سے پیٹھ لگا کر بیٹھنا، کسی چیز کے سہارے سے بیٹھنا

تُک لگانا

قیاس آرائی کرنا ، فکر و تشویش کرنا ، تکا لگانا .

تاک لَگانا

گھات میں رہنا، جستجو میں رہنا

تُکّے لَگانا

محض اٹکل سے کام لینا، اندازہ اور قیاس پر حصر کرنا

تِکّے لَگانا

کباب لگانا، کباب بنانا

تاک لَگْنا

تاک لگانا کا لازم، گھات میں رہنا، جستجو میں رہنا

تُھوک لَگانا

ذلیل کرنا

تَلا لَگانا

۔جوٗتی کے ینچے حصے میں چمڑا لگانا۔

تَہ لَگانا

کپڑے کی تہیں کرنا

تَڑکا لَگانا

add something to enhance quality

تھاہ لَگانا

تہ تک پہنچنا ، تھاہ لینا (رک).

تاک میں لَگْنا

تلاش میں رہنا، گھات میں ہونا یا بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُکّا لَگانا کے معانیدیکھیے

تُکّا لَگانا

tukkaa lagaanaa•तुक्का लगाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تُکّا لَگانا کے اردو معانی

  • قیاس آرائی کرنا ، اٹکل سے کام لینا ، تیر مارنا .

Urdu meaning of tukkaa lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • qiyaas aaraa.ii karnaa, aTkal se kaam lenaa, tiir maarana

तुक्का लगाना के हिंदी अर्थ

  • क़ियास आराई करना, अटकल से काम लेना, तीर मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُکّا لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُکّا لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone