تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جامہ" کے متعقلہ نتائج
جامَۂ فَتْح
वह कपड़ा जिस पर मंत्र आदि लिखे होते हैं और लड़ाई के दिन विजय-प्राप्ति के लिए पहना जाता है।
جامَۂ اِحْرام
وہ بن سلا کپڑا جو حج کرنے والا مخصوص مقامات یا مکہ معظمہ میں حد حرم سے پہلے زیب تن کرتا ہے (عورتوں کے لیے یہ شرط نہیں)
جامَہ زیبی
جامہ زیب کا اسم کیفیت، لباس کا وضع اور فیشن، خوبصورت لباس، نئی وضع کا لباس جو زیب تن کرنے پر اور خوبصورت دکھے
جامَہ تَلاشی
کسی مجرم کو حوالات یا جیل میں بند کرنے سے پہلے اس کے کپڑوں کی تلاشی لے کر ناجائز یا قیمتی اشیا کا اس سے لے لینا، کسی کے لباس اور جیبوں کی تلاشی
جامَہ پَہَنْنا
(لفظاً) کپڑا یا لباس زیب تن کر لینا ، وضع بنانا ، شکل و صورت اختیار کرنا ، کسی بات کو اختیار کر لینا .
جامَہ قَطَع ہونا
کسی جسم کے مطابق لباس تراشا جانا ، لباس زیب تن ہونا ، جسم پر پوشاک چست ہونا ، سجنا ، زیب دینا ، (مراد) کسی صفت میں کمال حاصل کرنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔