تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جڑ" کے متعقلہ نتائج

جَڑ

(دندان سازی) دانت کا وہ نکیلا حصہ جو مسوڑھے کے اندر جما رہتا ہے

جُڑْ

جڑنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، اِضافَہ، جوڑ، جَمَع، ميزان، جَمَع کَرنا

جَڑ کالَہ

موسم سرما، جاڑے کا موسم.

جَڑ ہِلنا

جڑ بلانا (رک) کا لازم.

جَڑ سے

پوری طرح ، بالکل جڑ بنیاد سے.

جَڑ ہِلانا

درخت کی جڑ کا زمینمیں جماؤ کم کردینا ، جڑ اکھیڑنے کی کشش کرنا ؛ بنیاد کمزور کردینا، (کسی کی) متزلزل کردینا.

جَڑ پیڑ

بیخ و بن، جڑ بنیاد، از سرتاپا

جَڑ پوش

(نباتیات) جڑ کے راس پر پایا جانے والا غلاف جو مردہ خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے، انگ : Root cap.

جَڑ بُدّھی

کم عقلی، بے وقوفی

جَڑ فَصْل

وہ فصل جو زیر زمین پھلتی ہے ، جیسے گاجر، مولی، آلو، پیاز وغیرہ.

جَڑ کالا

winter season

جَڑ بَھرَت

آنگریس نسل کا ایک برہمن جو دنیاوی لگاو سے بچنے کے لیے ساکن رہتے تھے

جڑ ہلا دینا

جڑ کو اکھاڑنے کی کوشش کرنا، کمزور کرنا

جڑ تک پہنچنا

اصل و حقیقت کرلینا، بات کی تہ تک پہن٘چ جانا

جَڑ بال

(نباتیات) پودوں کی جڑوں پر اگنے والے ملائم روئیں (ان کے خلیے نیم مسام دار ہوتے ہیں اور پانی کو نمک کے مقابلے میں زیادہ آسانی سے گزار لیتے ہیں).

جَڑ دار

rooty, having (hardened or widespread) roots

جَڑ مُول

رک : جڑپیڑ.

جَڑ جِیوْ

وحشی، سنگل، بے حس (انسان یا وحشی جانور).

جَڑ پیڑ سے

بالکل، قطعی طور پر، پوری طرح.

جَڑ دینا

رک : جڑنا، ٹھون٘کنا.

جَڑ جانا

رک : جڑنا، وصل ہونا، پیوست ہونا ؛ چسپاں ہو جانا، قائم ہوجانا.

جُڑْ جانا

رک : جُڑنا.

جَڑ کھوکْھلی ہونا

بنیاد کمزور ہوجا، مضبوط سہارا نہ رہنا.

جَڑَیّا

مرصع ساز، زیور میں جواہرات جڑنے والا

جَڑ مَضْبُوط ہونا

جڑ طاقت وہ ہونا ؛ بنیاد مضبوط ہونا ؛ مال و دولت ہونا.

جَڑ کَٹْنا

جڑ کاٹنا (رک) کا لازم، استیصال ہونا، بیخ کنی ہونا ؛ خاتمہ ہونا.

جَڑ جَمْنا

جڑ جمانا (رک) کا لازم.

جَڑ کِرِیا

آہستہ آہستہ کام کرنے والا، کام میں دیر لگانے والا، سست آدمی.

جَڑْہَن

وہ دھان جس کے پودے کو ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ پر لگایا جائے، دھان کی پنیری

جَڑَیں

جڑ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

جَڑ سے قَلَم ہونا

پوری طرح نیست و نابود ہونا.

جَڑ مارْنا

رک : جڑ پکڑنا.

جَڑ کاٹْنا

رک : جڑ کاٹ کر پھین٘ک دینا.

جَڑ گاڑْنا

رک : جڑ جمانا.

جَڑ جَمانا

نیو رکھنا، بنیاد ڈالنا، قائم کرنا، نصب کرنا، ٹھہرانا

جَڑ کھودْنا

برائی کرنا، نقصان پہن٘چانا.

جُڑْہا

رک : جڑواں.

جَڑی باہَری

(فن کشتی) جب حریف کشتی گیر کے پیچھے آکر اس کی کمر پکڑلے تو اس وقت کشتی گیر دونوں ہاتھوں سے حریف کے دونوں ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اپنی داہنی ران حریف کی بائیں ران کی پشت پر لے جا کر اپنے داہنے طرف کو بازو کو زور دیتا ہوا مڑتا ہے جس سے حریف چت گر جاتا ہے.

جَڑی

وہ نباتات جس کی جڑ ہی اس کا پھل یا بیج ہوتا ہے

جَڑا

کوان٘چ، کون٘چ (جس کے پھل سے سخت کھجلی ہونے لگتی ہے)، لاط : Carpopogon Pruriens، جسن گگلی کا ایک پودا، لاط : Mucuna pruritus

جَڑ بُنیاد

اصلیت ، نسب و نسل وغیرہ.

جَڑ پھوڑْنا

جڑ نکل آنا ، بھٹاؤ لینا ، اُگنا.

جَڑ کی بات

اصل حقیقت ، اصل بات.

جَڑاؤ گَہْنا

رک : جڑاؤ زیور.

جَڑ سے بَر ، پَتّوں سے یاری

۔مثل۔ بزرگوں سے دشمنی اولاد سے اِخلاص کی جگہ۔

جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے اِخْلاص

مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.

جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے یاری

جَڑ چھوڑْنا

(دندان سازی) دان٘ت کی جڑ کا مسوڑھے سے باہر نکل آنا، دان٘ت کا ہلنا.

جَڑ پَکَڑْنا

جمنا، مضبوط ہونا، قائم ہوجانا

جَڑ اُکَھڑنا

بیخ کنی ہونا، استیصال ہونا.

جُڑی

روکھڑی، وہ دوا، جو کسی درخت کی جڑ ہو، ایک قسم کی جڑ، جو سانپ کے کاٹے پر زہر مہرہ کا کام دیتی ہے

جُڑا

joined, united, attached, appended, knot

جَڑ بُنْیاد سے ہِل جانا

متزلزل ہوجانا.

جَڑ اُکھیڑنا

مٹانا، نیست نابود کرنا، ہمیشہ کے لئے ختم کردینا

جُڑاؤ

जुड़ने की क्रिया या भाव।

جَڑ پَتال تَک پَہُنْچ گَئی ہے

(کام) نہایت مستحکم ہوگیا، مضبوط اور پائیدار ہوگیا ہے.

جَڑ سے کاٹْنا

پوری طرح مٹانا ، نیست و نابود کرنا، ختم کردینا.

جَڑ کَٹ جانا

جَڑ اُوکھاڑْنا

بیخ کنی کرنا، استیصال کرنا، بنیاد کھودنا، مٹانا.

جَڑْھ

رک : جڑ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone