تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑا" کے متعقلہ نتائج

جَڑا

کوان٘چ، کون٘چ (جس کے پھل سے سخت کھجلی ہونے لگتی ہے)، لاط : Carpopogon Pruriens، جسن گگلی کا ایک پودا، لاط : Mucuna pruritus

جَڑائی

جڑوانے کی مزدوری

جَڑان

جڑائی

جَڑاوی

رک : جڑاؤ.

جَڑانا

جڑنے یا نقاشی کا کام کرانا، جڑوانا

جَڑاؤ گَہْنا

رک : جڑاؤ زیور.

جَڑاوْ

جواہرات وغیرہ جڑنے کا کام، مرصع کاری، جڑائی

جَڑاوَل

جاڑے کے موسم میں پہننے کے کپڑے، گرم کپڑے، سرمائی پوشاک

جَڑاوَٹ

مرصع کاری، نگینے جڑنا

جَڑاوَر

جاڑے کے موسم میں پہننے کے وہ کپڑے جو مزدور اور نوکر کو دیے جاتے تھے، گرم کپڑے

جَڑاؤ زیَور

وہ زیور جو حسب موقع و حسب ضرورت متختلف قسم کے جواہرات خوشنمائی کے لیے جڑ کر تیار کیا گیا ہو، مرصع زیور

جَڑاوَر دینا

ملازمین یا فقراء، کو گرم کپڑے جاڑے کے موسم میں دینا یا اس کے بدلے پیسہ دینا.

نَگِینَہ جَڑا جانا

جواہر نصب کرنا ، نگ بٹھانا ۔

نَگِینَہ جَڑا ہونا

زیور میں نگ نصب ہونا ۔

چاند جَڑا ہونا

غیر معمولی خوبیاں یا ہنر ہونا، چان٘د لگنا، چار چان٘د لگنا

پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے

جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑا کے معانیدیکھیے

جَڑا

ja.Daaजड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

جَڑا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوان٘چ، کون٘چ (جس کے پھل سے سخت کھجلی ہونے لگتی ہے)، لاط : Carpopogon Pruriens، جسن گگلی کا ایک پودا، لاط : Mucuna pruritus

اسم، مذکر

  • سردی، موسم سرما، جاڑا، سستی، دھیماپن، مردہ دلی، بیوقوفی، حماقت، پاگل پن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ja.Daa

Noun, Feminine

  • framed, studded

Adjective

  • set (as a jewel or a stone in a ring, etc.), inlaid with silver, gold or gems, etc., mounted

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words