تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑی" کے متعقلہ نتائج

جَڑی

وہ نباتات جس کی جڑ ہی اس کا پھل یا بیج ہوتا ہے

جَڑی باہَری

(فن کشتی) جب حریف کشتی گیر کے پیچھے آکر اس کی کمر پکڑلے تو اس وقت کشتی گیر دونوں ہاتھوں سے حریف کے دونوں ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اپنی داہنی ران حریف کی بائیں ران کی پشت پر لے جا کر اپنے داہنے طرف کو بازو کو زور دیتا ہوا مڑتا ہے جس سے حریف چت گر جاتا ہے.

جَڑی بُوٹی

کسی پودے کی جڑ اور اس کے پتے وغیرہ جو دواؤں میں کام آتے ہیں، وہ پودے جن کی شاخیں ہر سال سوکھ کر جھڑ جاتی ہیں جڑی بوٹی (ہرب) کہلاتے ہیں

جَڑی بُونْٹی

کسی پودے کی جڑ اور اُس کے پتے وغیرہ جو دواؤں میں کام آتے ہیں

جَڑی اَندَرْلی

کشتی کاایک دان٘و ، جب حریف کشتی گیر کی کمر پکڑ لے تو اس وقت وہ حریف کے داہنے ہاتھ کو اپنے داہنے ہاتھ سے لپیٹ کر اس کا بایاں ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اپنے داہنے پیر کا پنجہ اندر کی طرف سے اس کی بائیں پنڈلی پر جما کر داہنی طرف مڑتا ہوا زور کرتا ہے جس سے حریف چت جا گرتا ہے.

ہَڈ جَڑی

ہڈی کا بخار

مِیٹھی جَڑی

رک : میٹھی لکڑی ، ملہٹی ، اصل السوس

بُوٹی جَڑی

دوا کی بوٹی، وہ پودا یا اس کا کوئی حصہ جو دوا یا کیمیا سازی میں استعمال ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑی کے معانیدیکھیے

جَڑی

ja.Diiजड़ी

اصل: ہندی

وزن : 12

جَڑی کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • وہ نباتات جس کی جڑ ہی اس کا پھل یا بیج ہوتا ہے
  • کسی درخت وغیرہ کی جڑ جو دوا کے کام آتی ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ja.Dii

Noun, Adjective, Feminine

  • root of any medicinal herb

जड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • वो वनस्पति जिसकी जड़ ही उसका फल या बीज होती है
  • किसी वनस्पति की वह जड़ जो औषध के रूप में काम आती हो, वनौषधि; बूटी

جَڑی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone