تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حضر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"حضر" کے متعقلہ نتائج
حَضْرَت
تعظیمی کلمہ جو ناموں (اسمی یا وصفی) سے پہلے لگایا جاتا ہے (بیشتر بزرگ و مقدس ہستیوں کے اسما سے پہلے اضافت کے ساتھ نیز بغیر اضافت)، جناب
حَضْرَت سَلامَت
کلمۂ تعظیمی، (یہ لفظ تعظیماً برابر والوں کے ساتھ بھی بولا جاتا ہے)، جناب عالی، قبلہ، میاں، یار، دوست، (بے تکلفی یا طنز کے موقع پر بھی استعمال ہوتا ہے)، جناب عالی، قبلہ، میاں
حَضْرَت بِیوی کی پُڑْیا
(عو) اَبیر اور سین٘دور کی پڑیا جس پر کسی منّت کے لیے حضرت فاطمہؓ کی نیاز دلائی جائے
ما حَضَرْ نامَہ
دعوت یا طعام خانے میں پیش کی جانے والی کھانوں کی فہرست، کھانے کی تفصیل (انگریزی مینو کا متبادل).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔