تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دب" کے متعقلہ نتائج
دَب ہَری
(کاشت کاری) بیج کو مٹی میں دبانے والا ہلکی قسم کا چھوٹا ہل جس میں پھار کی جگہ تختہ لگا ہوتا ہے جو بونے کے بعد کھیت میں پھیرا جاتا ہے جس سے بیج پر مٹی چڑھ جاتی ہے، دبی ہر.
دَب لَق
(بندھانی) داب کی لاگ، وہ چھوٹا یا بڑا ٹیکن جو داب کے سِرے کے نیچے بھاری اشیار کا وزن بان٘ٹنے کے لیے لگایا جائے، اس لاگ (ٹیکن) سے بڑی سے بڑی وزنی شے بہ آسانی اور تھوڑی طاقت سے اُبھر یا اُچھل جاتی ہے.
دَبّا
درخت کی شاخ جو کاٹ کر اسکا کٹا ہوا سرا زمین میں دبا دیا جائے تا کہ جڑیں نکال کر نیا پودا بن جائے .
دُبِ اَصْغَر
فلکیات: بنات النعشِ صغریٰ، قطب شمالی کے قریب چند ستاروں سے ترتیب پا کر ریچھ کی شکل بنے والے کو دب اصغر کہتے ہیں
دُبَیلَہ
ایک بڑا پھوڑا جوعموماً گول ہوتا ہےاوراُس میں پیِپ جمع ہوتی اوردرد یا سوزش نہیں ہوتی ورم ہوتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔