تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبْ" کے متعقلہ نتائج

دَبْ

دبنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل.

دَبْدَبَہ

شان و شوکت، شکوہ، کروفر، رعب داب، جاہ و جلال

دَبْنا

دابنا کا لازم

دَبْق

لاسہ جس سے جانوروں کو پکڑتے ہیں .

دَبْز

موٹا، دبیز، دل والا، دل دار

دَبْکا

ڈانٹ، پھٹکار، دھمکی

دَبْکِی

چھپنے کا فعل، روپوشی، (خصوصاً کسی جانور کا) زمین میں چھپ جانا

دَبْکا ہُوا

چپٹا یا کٹا ہوا تار جو سلمے کے کام میں استعمال ہوتا ہے .

دَبْکَل

چُھپنا ، خوف سے چُھپ کر بیٹھنا .

دَبْکَن

گھات ، تاک

دَبْدَت

کلمہ مہمل جو مہاوت ہاتھی کو پیچھے ہٹنے کے لیے بطور اشارہ بولتا ہے .

دَبْدَبا

دبدبہ، شان و شوکت، کرّوفر، شکوہ، رعب داب، جاہ و جلال

دَبْکَیل

دبنے والا، بزدل، کم ہمت

دَبْکَنْت

ڈر ، خوف ، دباؤ .

دَبْکَنا

چانْدی سونے کے تار کو کُوٹ کر چپٹا کرنا

دَبْوانا

دابنا کا تعدیہ

دَبْکانا

دبانا، ڈرانا، دھمکانا

دَبْران

(لفظاً) پِیچھے والِے، (ہیئت) بُرج اور کے پچھلے پانچ سِتاروں کا مجموعہ

دَبْکَیلا

رک : دبکیل

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دَبْکَیّا

سونے چاندی یا کندن کے تارکو زربانی کے لئے دبک کر چپٹا کرنے والا والا کاری گر

دَبْکَئی

رک : دبکائی .

دَبْدَبَۂ عَامْ

دَبْدَبَہ بَیٹھنا

رعب جمانا، خوف ہونا

دَبْدَبَہ بِٹھانا

رعب جمانا، خوف دکھانا

دَبْدَبَہ دِکھانا

رعب دکھانا

دَبْکائی

سونے چاندی یا کندلے کے تار کو چپٹا کرنے کی صنعت، تار دبکنے کا کام

دَبْکا دَبْکا سا رَہْنا

ڈرا ڈرا رہنا، سہما سہما رہنا

دَبْکِی لَگانا

چھپ جانا، غائب ہو جانا

دَبْڑا سُکْڑا

دبا ہوا ، سہم اہوا ، سمٹا ہوا ، خاموش ، چُپ چاپ .

دَبْکا دَبْکایا

دبا دبایا ، سمٹا سمٹایا ، خاموش .

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبْ کے معانیدیکھیے

دَبْ

dabदब

وزن : 2

دَبْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دبنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل.
  • نگرانی.
  • اغلام کرنا ، لواطت کرنا؛ چُھپانا.

اسم، مذکر

  • گان٘ٹھ، ڈب، کیسہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dab

Noun, Feminine

  • collapse, give up

दब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बड़ों या बुज़ुर्गों का संकोच या लिहाज़
  • दाब; ाव
  • शासन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गांठ, डब, कीसा

دَبْ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words