تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دربار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دربار" کے متعقلہ نتائج
دَرْبار دار
درباری، کسی بادشاہ یا امیر وغیرہ کے دربار کا حاضر باش، ایسا شخص جو دربار میں حاضر رہ کر خوشنودی حاصل کرے
دَربار صاحَب
لاہور سے ۳۳ میل دور شمال مشرق میں یہ مقام امرتسر سکھوں کا مذہبی مرکز ہے، یہاں گردوارہ دربار صاحب ہے، جس میں سکھوں کی مقدس کتاب گروگرنتھ صاحب رکھی ہے
دَرْبار داری
دربار میں آنا جانا، دربار سے واسطہ ہونا، کسے بڑے شخص کے یہاں خوشامد میں روزانہ کی حاضری
دَرْبار خَرْچ
ایک محصول جو اگلے زمانے میں شاہی ملازمان یا زمیندار علاوہ مالگزاری کے وصول کیا کرتے تھے جو نذرانوں اور تحفوں پر بادشاہوں اور شہزادوں وغیرہ کو دئے جاتے تھے .
دَرْباری شاعِر
کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .
دَرْبار بَرْخاست کَرْنا
دربار برخاست ہونا کا تعدیہ، دربار ختم یا موقوف کرنا، بادشاہ یا حاکم کا فارغ ہو کر دربار موقوف کرنا
سَرکار دَربار چَڑھنا
کچہری یا سرکاری دفاتر میں جانے کی ضرورت پڑنا ، عدالت میں دعوٰی کرنا ، نالش کرنا ، جواب دہی یا گواہی میں طلب ہونا
وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا پُھونْکْنے کو
اپنے کام اعلیٰ ادنیٰ سب طرح کے کرنے پڑتے ہیں، ایسے موقعے پر مستعمل جب کسی شخص کو اپنے سارے چھوٹے بڑے کام خود ہی کرنے پڑیں
وَہی مِیاں دَرْبار وَہی چُولھا جھونْکْنے کو
اپنے کام اعلیٰ ادنیٰ سب طرح کے کرنے پڑتے ہیں، ایسے موقعے پر مستعمل جب کسی شخص کو اپنے سارے چھوٹے بڑے کام خود ہی کرنے پڑیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔