تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دریا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دریا" کے متعقلہ نتائج
دَرْیا
پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی
دَرْیا بُنّا
(کاشت کاری) دریا کے دہانے کے قریب کی اراضی مزروعہ جو پانی کے اُتار چڑھاؤ سے بڑھتی گھٹتی رہے ، ایسی زمین کا لگان غیر معیّن ہوتا ہے اور کاشت کاری کی اصطلاح میں اُدھار دُھورا کہلاتا ہے.
دَرِیا بَہانا
(کسی فعل عمل یا خوبی کا) شدّت ، کثرت یا تسلسل کے ساتھ اظہار کرنا ، طُومار بان٘دھنا ؛ انتہائی فیّاضی سے کام لینا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔