تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرِیا بَہانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِیا بَہانا کے معانیدیکھیے
دَرِیا بَہانا کے اردو معانی
- (پانی یا کسی اور رقیق شے کا) کثرت سے بہانا اور لُٹانا یا ضائع کرنا.
- (کسی فعل عمل یا خوبی کا) شدّت ، کثرت یا تسلسل کے ساتھ اظہار کرنا ، طُومار بان٘دھنا ؛ انتہائی فیّاضی سے کام لینا.
- بہت رونا ، خوب آنسو بہانا.
दरिया बहाना के हिंदी अर्थ
- (किसी फे़अल अमल या ख़ूबी का) शिद्दत, कसरत या तसलसुल के साथ इज़हार करना, तूओमार बांधना , इंतिहाई फ़ी्याज़ी से काम लेना
- बहुत रोना, ख़ूब आँसू बहाना
- (पानी या किसी और रक़ीक़ शैय का) कसरत से बहाना और लुटाना या ज़ाए करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرِیا بَہانا)
دَرِیا بَہانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔