تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دلی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دلی" کے متعقلہ نتائج
دِلّی
دہلی ، شمالی ہند کے ایک شہر کا نام ، جو حسب ذیل مرکبات میں مستعمل ہے ، اسے اردو زبان کا ٹکسال گھر کہنا چاہیئے .
دَلیل
سپاہیوں یا فوجیوں کی سزا، جس میں ان کا اسباب اور ہتھیار کمر پر باندھ کر مقررہ وقت تک کھڑا رکھتے، ٹہلانے یا قواعد کراتے ہیں
دِلیر
خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر
دَلْیا
دلا ہوا اناج، جَو، جوار، گیہوں وغیرہ کا دانے دِار آٹا، جو بجائے پیسنے کے چورا کر لیا گیا ہو، موٹا پسا ہوا غلہ
دِلّی دِکھانا
(عور) ’’ بچّے کو کھلاتے ہوئے بچے کو سر اور کانوں سے پکڑ کر یا بغلوں میں ہاتھ دے کر سر سے اونچا اٹھا لیتے ہیں اس فعل کو دلّی دکھانا کہتے ہیں ‘‘ .
دلی کے دیوالی، منہ چکنا پیٹ خالی
دلی کے باشندے کو بہت بن سنور کے رہتے ہیں جبکہ عموماً بھوکے مرتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔