تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دید" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دید" کے متعقلہ نتائج
دِیدَۂ زِہْگِیر
کمان کا چلہ نیز چمڑے یا سینگ وغیرہ کا اُنگشتانہ یا چھلّا جو تیر اندازی کے وقت انگوٹھے میں پہن لیتے ہیں، تیر اندازی میں استعمال ہونے والا انگشتانہ
دِیدی
ہندو: اُس مختصر پتَھر کی چوکی یا میز کو کہتے ہیں جس پر مندروں میں چڑھاوا دیوتاؤں کے سامنے رکھا جاتاہے
دِیدَہ بِینا
دیکھنے والی آنکھ ، مراد : مشاہدۂ حق کرنے والی آنکھ ، نگاہِ حقیقت بِیں ، باطن کو دیکھنے والی نظر
دِیدُو
سیمل ، ممولا لکڑی کی ایک قسم جو سامان بھرلے ، صندوق اور ڈبے بنانے کے کام آتی ہے (برما میں کثرت سوے پائی جاتی ہے) لاط : Bombax Insigne
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔