تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رکھ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"رکھ" کے متعقلہ نتائج
رکھا
جانوروں کے چرنے کے لئے بچائی ہوئی زمین، چرونا، چری، دوسری ضروریات کا جن٘گل یا چراگاہ جہاں سے لکڑی، گھاس وغیرہ کاٹنے کی منادی ہوتی ہے
رَکھی
محافظ، نگہبان، رکشک، رکھوالی، وہ گھاس جو سکھا کر مویشی کے لیے رکھی جائے، انعام جو لوٹ مار سے بچانے والے کو دیا جائے، محفوظ سے
رَکْھنی
وہ عورت جس سے نکاح یا شادی نہ ہوئی ہو اور یوں ہی گھر میں بیوی یا زوجہ کی حیثیت سے رکھ لی گئی ہو
رَکّھا ہے
اثبات پر طنز کے لیے نفی کے معنی میں مستعمل ، مترادف : نہیں ہے ، کچھ نہیں ہے ، کوئی نہیں ہے ، کہاں سے آیا ، کیسے ممکن ہے.
رَکھ کَر
اس عمل کے ساتھ مُستعمل جو کسی جذبے کے تحت سرزد ہو، مترادف، جوش میں جذبے میں، غصّے میں، خوشی میں (کسی بھی قسم کے) تاثیر میں
رَکھ پَچْھتاوا کُچھ نَہِیں، بیچ پَچْھتاوا اَچّھا
سوداگر اگر مال رکھ چھوڑے اور قِیمت گر جائے تو بہت بُری بات ہوتی ہے لیکن وہ بیچ دے اور قیمت چڑھ جائے تو وہ اِتنی بُری بات نہیں ہوتی
رَکھ رَکھاو
دیکھ بھال، گزارا، گزر بسر، حفاظت، نگرانی، پرورش، پہرے داری، بگاڑ یا خطرے سے محفوظ رکھنے یا بچانے کا عمل
رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں
کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔