تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شتر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شتر" کے متعقلہ نتائج
شَتَر
قطع و برید؛ پلکوں کا الٹائو؛ (عروض) زحافات مفاعیلن میں سے ایک زحاف جس میں اجتماع خرم و قبض کی وجہ سے مفاعیلن، فاعلن ہو جاتا ہے.
شُتُر دَندان
ایک قسم کا کسیس ہے اور وہ مصری ہے اور اونٹ کے دانتوں سے مشابہت رکھتا ہے، کہتے ہیں کہ یہ کسیس کی تمام قسموں سے معتدل ہے.
شُتُر کی کَون سی کَل سِیدھی ہے
ہر بات بے ڈھنگی ہے، ہر کام میں خامی ہے (مشہور کہاوت یوں ہے: اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی).
شُتُرمُرْغ
قوت پرواز سے محروم ایک عظیم الجثہ پرند جس کے بعض اعضا اونٹ سے بہت مشابہ ہوتے ہیں، اس کی گردن بہت لمبی ہوتی ہے، یہ بہت تیز دوڑتا ہے، اس کی خوراک غلہ اور نبپہاتات ہے، کنکر پتھر بھی کھا کر ہضم کر لینے میں مشہور ہے، اس کے بازوؤں اور دُم کے پر بڑے قیمتی ہوتے ہیں، یہ اکثر عرب اور افریقہ میں پایا جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔