تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شو" کے متعقلہ نتائج
شِو لِن٘گ
لتوپڑی یہ بیل ہمالیہ سے سیلون تک سب جگہ ہوتی ہے، ہندو اس کو شومہادیو کے عضو تناسل کی مشابہت کی وجہ سے جو اس کے بیج میں موجود خیال کیا جاتا ہے متبرک سمجھتے ہیں، ادویات میں مستعمل
شوشَہ
دندانہ جو بعض حروف کے سرے پر ہوتا ہے، سرِ حرف یا دامنِ حرف کی علامت جو کسی لفظ کے شروع یا درمیان میں آئے جیسے ش اور س کی علامت (شد، سد) وغیرہ
شورَہ
ایک قسم کا صاف اور تیار کیا ہوا کھار جو آتش بازی کی چیزیں بنانے، پانی ٹھنڈا کرنے اور دوسرے طبّی اور کیمیاوی عملیات میں کام آتا ہے، پوٹاشیم نائٹریٹ، نائٹریٹ آف پوٹاش
شوکَّہ بَیضا
(طب) خار سپید، ایک خاردار روئیدگی، شوکۂ بیضا کے اقسام سے پورا سرد و خشک ادویات میں مستعمل
شَوصَہ
ایک بیماری جس میں پیٹھ یا پسلیوں میں ہوا بھر جاتی ہے اور پسلیوں کے اندر جھلی یا پردے میں ورم ہوجاتا ہے پیٹ میں درد ہوتا ہے اور رگ پھڑکتی ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔