تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شک" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شک" کے متعقلہ نتائج
شِکَن٘جَہ
کسی چیز کو پھنسا کر کسنے یا دبانے والا، ایک پیچ دار آلہ جس میں کاغذ، گتّہ یا لکڑی وغیرہ دبا کر کاٹتے یا پشتہ دبا کر پتلا کرتے ہیں
شِکَن٘بَہ
جانور کے پیٹ کا وہ حصّہ، جس میں پانی اور غذا پینے اور کھانے کے بعد جمع ہو، اوجھ، اوجھڑی، کرش، معدہ
شَکْلَہ
کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .
شُکْرِیہ
شُکْر، سپاس (یہ خدا کے لیے نہیں صرف اس کے بندوں کا احسان ماننے کے موقع پر مستعمل ہے)، منت پذیری کا اظہار، احسان ماننے کا اعتراف اور محسن کی تعریف
شَکَر خورَہ
ایک پرند، کہتے ہیں کہ جو شیرینی نہایت شوق سے کھاتا ہے جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کے رن٘گ کی طرح چمکدار اور نیلگوں ہوتا ہے
شِکَن٘جْ بِین
اصل املا 'سکن بین' ہے، سرکہ یا نیبو کا پکا ہوا شربت، سرکہ اور انگبین (شہد) کے مرکب کا 'سرکنگبین' سے عربی بنا ہوا
شَکَّن
(عو) عورت جس کے مزاج میں بدظنی اور بد گمانی ہو دوسروں کی طرف سے کسی پر بھروسہ نہ کرتی ہو ، شک کرنے والی .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔