تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عوام" کے متعقلہ نتائج

عَوام

عام لوگ، تمام آدمی، خلق اللہ، مخلوق

عَوامُ النّاس

تمام لوگ، عام لوگ، عام آدمی

عَوام کَالْاَنْعام

چوپایوں سے مشابہہ لوگ، بے تمیز، بے شعور لوگ

عَوامِیَّت

عوامی پن ۔

عوامی

عوام سے منسوب، عوام کا، عوام سے متعلق، عوام کے لیے

عَوامی گِیت

وہ گیت یا گانے جو عوام میں مروج ہیں اور زیادہ تر دیہات میں گائے جاتے ہیں، عوام کے قدیم گیت، لوک گیت

عَوامی اَدَب

نظمیں ، افسانے ، کہانیاں ، اخلاقیاتی محاورے ، پہلیاں اور گیت وغیرہ جو سینہ بہ سینہ چلے آتے ہیں اور جن کا تعلق عوام الناس سے ہوتا ہے عمومی ادب ، عوام میں مقبول ادب ۔

عَوامی بولی

عام لوگوں کی بول چال، عوام الناس کی گفتگو، کسی محدود علاقے میں بولی جانے والی عام لوگوں کی زبان

عَوامی لِیڈَر

قائد عوام ، عوام کا رہنما ، عوام کا سرکردہ نمائندہ ، عوام کا سردار ۔

عَوامی تَحْرِیک

عوام الناس کی متحدہ و متفقہ کوشش، عام لوگوں کی منظّم جدوجہد، عوام کی محنت اور دوڑ دھوپ

عَوامی جَنْگ

وہ لڑائی جس میں عام لوگ شریک ہوں ، وہ معرکہ جس میں عوام الناس بھی شامل ہوں ۔

عَوامی حُکُومَت

وہ حکومت جو عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل ہوتی ہے، عوام کی بنائی ہوئی حکومت، جس سلطنت میں عوام کا راج ہو، جمہوریت

عَوامِل

(قواعد) وہ لفظ جو دوسرے لفظ پر اثر ڈالے، اثر ڈالنے والے الفاظ

ہوام

زمین کے اندر رہنے والے جاندار، جیسے سانپ، بچھو، چوہے، چیونٹی، کیڑے، مکوڑے وغیرہ

ہَوامُ الاَرض

زمین پر رینگنے والے فقاریے، حشرات الارض، کیڑے مکوڑے

ہَوامی

رک : ہوام ؛ کیڑے ، مکوڑے ، رینگنے والے جانور ۔

ہَوامِیَہ

رک : ہوام ؛ رینگنے والے جانوروں کی جماعت ، کیڑے مکوڑے (انگ : Reptiles) ۔

ہَوامی زَمانَہ

(ارضیات) کرۂ ارض کی تاریخ میں وہ وقت جب یہاں حشرات الارض وغیرہ کثرت میں دوسرے جانوروں پر حاوی صورت میں پائے جاتے تھے ، عام لفظوں میں اسے میسوزوٹک عہد کہتے ہیں (انگ : Age of reptiles) ۔

ہَوا مِلنا

تقویت پہنچنا ، قوت ملنا ، بڑھاوا ملنا ۔

ہَوا مار

فضا میں مار گرانے والا (میزائل، توپ وغیرہ)

ہَوا مَنانا

موسم گرما کے لباس کو زیب آغوش کرنا

ہوا مَحَل

کئی دروازوں، کھڑکیوں والا مکان جو بارہ دری سے بڑا ہوتا ہے، ایسا کشادہ مکان جس میں اچھی طرح ہوا کا گزر ہو (خصوصاً) جے پور کی مشہور زنانی رہائش گاہ جس میں ہوا کا خاص اہتمام ہے

ہَوا مار جانا

ہوا لگ جانا ؛ فالج یا لقوہ ہو جانا ۔

ہَوا میں آ جانا

۔۱۔ اترانا۔ ڈینگ کی لینا۔؎

ہَوا میں آ جانا

اترانا ، مغرور ہو جانا ، نخوت و پندار میں مبتلا ہونا

ہَوا میں آنا

َہوا میں ہونا

گھمنڈ میں ہونا، فخر میں مبتلا ہونا، مغرور ہونا

ہَوا میں رَہنا

خواہش کرنا ، آرزو مند ہونا

ہَوا میں چَلنا

رک : ہوا میں اڑنا ؛ مغرور ہو جانا ، ترنگ میں آجانا ۔

ہَوا میں رَکھنا

خواہش میں مبتلا رکھنا ، شیفتہ بنائے رکھنا ۔

ہَوا میں بَھرنا

۔۱۔ ہوا بھرنے سے پھول جانا۲۔(کنایۃً)مغرور ہونا۔؎

ہَوا میں تَیرنا

ہوا میں اڑنا ، پرواز کرنا ، فضا میں اڑنا ۔

ہَوا میں ڈولنا

کسی چیز کا ہوا میں اِدھر اُدھر ہونا ، معلق ہونا ، جھولنا ۔

ہَوا میں بُھولنا

تکبر کرنا ، مغرور ہو جانا ؛ گمان میں رہنا ۔

ہَوا میں لَہرانا

فضا میں بلند کرنا ، ہوا میں جنبش دینا ، ہوا میں ہلانا۔

ہوا مُخالِف ہونا

ہوا سامنے سے پڑنا، جدھر جارہے ہوں ہوا ادھر سے آنا

ہَوا میں گُم ہونا

ہوا میں تحلیل ہونا ، غائب ہونا ۔

ہَوا میں بَھرا ہونا

اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، مغرور ہونا

خواص و عوام

رئیس اور عام لوگ، ہر خاص و عام

ہَوا میں لاٹھی چَلانا

اٹکل پچو کام کرنا ، بغیر علم کے یا نشانے کے کچھ کرنا نیز فضول کام کرنا ۔

ہَوا میں مَحَل بَنانا

رک : ہوا میں قلعے بنانا۔

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

ہَوا میں تِیر چَلانا

اندازے پر کوئی بات کرنا ، سوچے سمجھے بغیر کچھ کہنا ، قیاساً بات کرنا ۔

مَرجَعِ عَوام

رک : مرجع عام ۔

غَلَطِ عَوام

رک : غلط العوام.

قانُونِ عَوام

رواج ، رسم ، لوگوں کا بنایا ہوا دستور.

مَجلِسِ عَوام

قدیم روما میں اعلیٰ عہدے داروں کا تقرر کرنے والی کمیٹی ۔

ہَوا میں خُنکی ہونا

ہوا ٹھنڈی ہونا ، ہوا میں ٹھنڈک ہونا ۔

ہَوا میں اُچھالنا

کسی چیز کو اوپر اچھالنا ، اوپر کی جانب پھینکنا ، ہوا میں پھینک کر زمین سے بلند کرنا۔

ہَوا میں گِرَہ لَگانا

دھوکا دینا ۔

ہَوامِ ضَرَر رَساں

گزند پہنچانے یا کاٹنے یا ڈسنے والے کیڑے مکوڑے، سانپ، بچھو وغیرہ

بَنْدَۂ عَوام

ہَوا مُنھ پَر لِیے ہونا

ہوا کے تھپیڑے کھانا ۔

ہَوا مُٹّھی میں تھامنا

ایسا کام کرنا جو ناممکن ہو ، بے فائدہ محنت کرنا

ہَوا مُوافِق ہونا

ہوا کا کشتی کے رُخ پر چلنا، جو تیز رفتاری کا باعث ہوتا ہے

ہَوا میں گِرَہ دینا

مشکل یا دشوارکام کرنا، نا ممکن کام کر دکھانا، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، مشکل کام کا ارادہ کرنا

ہَوا میں اُڑنا

ِاترانا ، نخرے دکھانا ۔

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

ہَوا مُوافِق چَلنا

زمانے کا سازگار ہونا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone