تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"غل" کے متعقلہ نتائج
غُلَّہ
مٹّی کی خاص طریقے پر بنائی ہوئی گولی جسے غلیل میں رکھ کر چلاتے ہیں نیز ہر وہ ٹھوس چیز مثل ڈھیلا سنگریزہ وغیرہ جو غلیل میں رکھ کر چلائی جائے ، گلولہ.
غَلْتَہ
ایک وضع کا موٹا کپڑا جو عموماََ پاجامے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے سوتی اور ریشمی دونوں طرح کا ہوتا ہے
غَلْطَہ
ایک وضع کا موٹا کپڑا جو عموماََ پاجامے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے سوتی اور ریشمی دونوں طرح کا ہوتا ہے
غَلَّہ ڈالْنا
انج بھرنا ، اناج کا ذخیرہ جمع کرنا ؛ (ہندو) تھوڑا تھوڑا یا ایک ایک مٹحی اناج روز نکال کر دیوی دیوتا کے اوسطے جمع کرتے رہنا ؛ نقد جمع کرنا ؛ چکّی کے گڑھے میں اناج مٹھی ڈالنا .
غُلْفَہ
وہ کھال جس کو ختنہ کرنے والا کاٹتا ہے ، وہ کھال جو آلۂ تناسل کو ڈھکے رہتی ہے اور ختنہ کرتے وقت اس کو کاٹ دیا جاتا ہے .
غَلَّہ پَھٹَکْنا
سوپ کے ذریعے اناج کو بھوسے سے الگ کرنا ، سوپ کے ذریعے اناج میں ہوا کوڑا کر کٹ الگ کرنا ، غلّہ صاف کرنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔