تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"قد" کے متعقلہ نتائج
قَد
انسانی جسم کی اون٘چائی (ایڑی سے لے کر چوٹی تک)، حیوانوں کی اون٘چائی پیٹھ تک، قامت، ڈیل، جسم کی لمبائی
قُدْسِیَّہ
قدسی (رک) سے منسوب یا متعلق ، فرشتوں کا سا ، پاکبازانہ ؛ پاک عورت ، قدسی صفات رکھنے والی .
قَدْرِیَہ
ایک فرقہ جو انسان کو اپنے فعل میں آزاد اور خود مختار سمجھتا ہے اور قضا و قدر کو نہیں مانتا
قَدِیمی رَعِیَّت
موروثی (میراثی کاشتکار ، جنم کار ، وہ کاشتکار جو گان٘و کا چیھر بند (وطنی) اور اپنا کھیت رکھتا ہو .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔