تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مجھ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مجھ" کے متعقلہ نتائج
مُجھ
(قواعد) میں کی مجہول حالت، بجائے’’ میں ‘‘حرف مغیرہ سے پہلے بولا جاتا ہے، اپنی ذات سے خطاب، جیسے مجھ کو، ایک کلمہ ہے جو اپنے نفس پر اطلاق کیا جائے
مُجھ کو چاہتے ہو تو میرے کُتّے کو بھی چاہو
اگر مجھ سے محبت ہے تو میری ذریت سے بھی محبت رکھنی ہو گی ۔
مُجھ سے بُرا کوئی نَہِیں
میں بہت ناراض ہوں گا ، بہت برا مانوں گا ، جو سزا یا آزار دے سکتا ہوں دوں گا ۔
مُجھ کو پاتا ہے تو تَلوار کو نَہِیں پاتا
جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔
مُجھ کو پاتا ہے تو ہَتِھیار کو نَہیں پاتا
جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔
مُجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نَہیں پاتا
جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔
مَجھولا
بڑا دیگچہ، چھوٹی دیگ، ایک قسم کا دیگچہ جو دیگ سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس میں دیگ کی مقدار سے نصف چاول یا سالن آتا ہے
مجھے دے سوپ تو ہاتھوں پھونک
خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ اسے اپنے کام سے کام ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کی پروا نہیں ہوتی
مَجھدھار
سمندر یا دریا کے بیچ کی دھار یا دھارا، بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو) مجازاً: تلاطم، طوفان
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔