تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مرغا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مرغا" کے متعقلہ نتائج
مُرْغا بینڈی
(کھٹ ُبنا) بان کا لمبوترا بیضوی شکل کا بنا ہوا گولا جس کے سروں پر بان کی انٹی کے ڈورے مرغ کی دُم کی طرح نکلے رہتے ہیں
مُرْغا بَنانا
ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے نیچے سے نکلوا کر دائیں ہاتھ سے دایاں اور بائیں ہاتھ سے بایاں کان پکڑوانا، عموماً بچوں کو اس طرح سزا دی جاتی ہے
مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی
کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے
مُرْغا پھانْسنا
اسامی پکڑنا، کسی شخص سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے اسے جھانسا دینا، کسی کو لوٹنے یا تفریح لینے کے لیے فریب میں لانا
مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی
کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے
مُرْغانِ بَہِشتی
جنت کے پرندے ؛ مراد : نیوگنی کے وہ پرند جن کے پر بہت خوبصورت ہوتے ہیں (Bird of Paradise)
مُرْغ آبی کا تار
مرغ آبی کے پودے سے تیار کردہ ریشہ دار یا ریشمی چیز جسے چٹائی بنانے والے بنڈل وغیرہ باندھنے کے دھاگے کے طور پر استعمال کرتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔