تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغا بَنانا" کے متعقلہ نتائج

مُرْغا بَنانا

ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے نیچے سے نکلوا کر دائیں ہاتھ سے دایاں اور بائیں ہاتھ سے بایاں کان پکڑوانا، عموماً بچوں کو اس طرح سزا دی جاتی ہے

مُرْغا بَننا

مرغا بنانا (رک) کا لازم ۔

مُردَہ بَنانا

بے جان کر دینا (مردہ بن جانا (رک) کا تعدیہ)

مُرَقَّع بَنانا

تصویر بنانا ، منظر کھینچنا ؛ منظر نگاری کرنا ، صورت حال پیش کرنا ، تصویر کشی کرنا۔

مُرْغِ زَرِّیں بَننا

خوب زرق برق پوشاک پہنے ہونا ، نہایت آراستہ و پیراستہ ہو کر بیٹھنا ۔

مَگدھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

مَگّھا میں مَرْنا، اَگْلے جَنَم میں گَدھا بَننا

بعض ہندوؤں کا اعتقاد ہے کہ جو مگدھ میں مرے وہ گدھے کی زون میں پیدا ہوتا ہے

مُردَہ بَننا

مردے کا سا حال طاری کر لینا ، بے حس و حرکت ہو جانا ؛ مر جانا ، فوت ہو جانا

مُرَقَّع بَننا

حیران ہو جانا، متحیر ہو جانا، ششدر رہ جانا

حَق مارْنا اَور شاہ بَنْنا

دوسروں کا حق چھین کر خود بڑا بننا : دیدہ دلیری کے ساتھ زیادتی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغا بَنانا کے معانیدیکھیے

مُرْغا بَنانا

murGaa banaanaa•मुर्ग़ा बनाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُرْغا بَنانا کے اردو معانی

  • ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے نیچے سے نکلوا کر دائیں ہاتھ سے دایاں اور بائیں ہاتھ سے بایاں کان پکڑوانا، عموماً بچوں کو اس طرح سزا دی جاتی ہے

Urdu meaning of murGaa banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haatho.n ko dono.n Taango.n ke niiche se nikalvaa kar daa.e.n haath se daayaa.n aur baa.e.n haath se baayaa.n kaan paka.Dvaanaa, umuuman bachcho.n ko is tarah sazaa dii jaatii hai

English meaning of murGaa banaanaa

  • force one into a semi-squatting posture as a punishment
  • to bring someone to heel

मुर्ग़ा बनाना के हिंदी अर्थ

  • हाथों को दोनों टाँगों के नीचे से निकलवा कर दाएँ हाथ से दायाँ और बाएँ हाथ से बायाँ कान पकड़वाना, सामान्यत बच्चों को इस तरह सज़ा दी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغا بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغا بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone