تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موسی" کے متعقلہ نتائج

مُوسیٰ

سر مونڈنے کا آلہ، استرہ

مَوْسی

(ہندو) ماں کی بہن، خالہ، ماسی، چچی

موسیری بہن

خالہ زاد بہن

مَوسی کا گَھر نَہِیں ہے

خالہ جی کا گھر نہیں ہے ؛ آسان کام نہیں ہے ؛ کھیل نہیں ہے ؛ کسی کی تن آسانی اور لاپروائی کو دیکھ کر کہتے ہیں ۔

مُوسِیچَہ

ایک قسم کی چھوٹی سی چڑیا ، ایک جنگلی کبوتر ؛ فاختہ ، قمری ؛ ابابیل

مُوسِیقَہ

موسیقی (رک) سے منسوب ، موسیقی کا نیز موسیقی ۔

مُوسِیقِیَہ

موسیقی (رک) سے منسوب ، موسیقی کا ۔

مُوسِیقانَہ

موسِیقانَہ ؛ موسیقیت کا سُریلا ، موسیقی کے سروں کے اصول پر بنی ، موسیقایائی .

مُوسِیقی بُعْد

(طبیعیات) دو سروں کا درمیانی وقفہ یا فاصلہ جو ارتعاشوں کے تعددوں کی نسبت سے کم یا زیادہ ہوتا ہے

مُوسیٰ عِمران

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو عمران کے بیٹے تھے

مُوسِیقائی پَیمانَہ

مختلف سروں کا ایسا سلسلہ جن کے درمیان کوئی سادہ لیکن خاص وقفہ موجود ہو اور جو یکے بعد دیگرے بجائے جانے پر ہمارے کانوں کو بھلا معلوم ہو، سپتک

مُوسِیقارانَہ

موسیقار کی طرح کا نیز موسیقی کا ، موسیقیت والا ، سوسیقایائی ، سُریلا ۔

مَوسیری

ماں کی بہن کی بیٹی ، موسی (خالہ) کی بیٹی ، خالہ زاد بہن ۔

مَوسیرا

خالہ زاد بھائی، ماں کی بہن کا بیٹا

مُوسِیقی

گانے بجانے کا فن یا علم، وہ اصول و ضوابط جن میں سُروں کی ترکیب اور ان کے اوقات و موسم سے بحث کی جاتی ہے، گانا بجانا

موسیرا بھائی

خالہ کا بیٹا

مُوسِیقی گَھر

(موسیقی) وہ جگہ جہاں گانے بجانے کی محفلیں منعقد ہوتی ہوں یا کوئی گانے والا یا کئی گانے والے یا سازندے وغیرہ اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوں ، سرود خانہ ۔

مُوسِیقی گَری

(موسیقی) دُھن بنانے کا عمل ، موسیقی ترتیب دینا ؛ موسیقار کا کام یا منصب ۔

مُوسِیقی دان

موسیقی کا علم رکھنے والا ، موسیقی جاننے اور سمجھنے والا شخص ، ماہر موسیقی ، موسیقار ۔

مُوسِیرِیا

وہ بیل جس کی دُم کے بال بیچ میں سفید اور سروں پر کالے ہوں

مُوسِیقی دانی

موسیقی دان (رک) کا کام یا منصب ، موسیقی کے بارے میں واقفیت اور مہارت ، موسیقی جاننا۔

مُوسِیقی نِگار

(موسیقی) موسیقی ترتیب دینے والا ، موسیقی کے اشارات مرتب کرنے والا ، موسیقار ۔

مُوسِیقی رُمُوز

موسیقی کے رموز ، موسیقی کے اُصول ، موسیقیاتی باریکیاں ۔

مُوسِیقی اَوسَط

(طبیعیات) دو انتہاؤں کے درمیان قدر کا ہم آہنگ اوسط (Harmonick mean) ۔

مُوسِیقی سَبتَک

(طبیعیات) مقررہ وقفے کے بعد اُٹھتے یا گرتے ہوئے ُسروں کا ایک مخصوص درجے دار سلسلہ یا پیمانہ ، سرگم (Musical Scale) ۔

مُوسِیقار

ایک پرند کا نام، جس کی چونچ میں بہت سے سوراخ ہوتے ہیں اور ان میں سے طرح طرح کی آوازیں نکلتی ہیں، قُقْنُس بھی اسی کو کہتے ہیں، ایک باجہ کا نام، کہتے ہیں اس کے نغموں سے جنگل میں آگ لگ جاتی ہے

مُوسِیقی نِسبَت

(ہندسہ) دو قدروں یا اعداد کے درمیان ہم آہنگ نسبت (Musical Ratio) ۔

مُوسِیقی نَوازی

(موسیقی) موسیقی کی قدر و منزلت کرنا ، موسیقی کو فروغ دینا ۔

مُوسِیقی اِمتِداد

(طبیعیات) سُر یا آواز اور زیر و بم کی شدت جس کا انحصار ان ارتعاشات کی اضافی سرعت پر ہوتا ہے جن سے یہ زیر و بم پیدا ہوتا ہے ۔ (Concert pitch) ۔

مُوسیقِیانا

موسیقی میں ڈھالنا ، موسیقی کے اُصول کے مطابق ترتیب دینا ۔

مُوسِیقِیَت

ترنم، سریلا پن

مُوسِیقِیات

مُوسِیقی مَحوِیَتی اِمتِحان

(نفسیات) وہ امتحان جس میں موسیقی سن کر معمول اپنے ذہن میں عجوبہء خیالی کو پروان چڑھنے دیتا ہے اور بعد میں اسے اختیار کنندہ کی اطلاع کے لیے بیان کرتا ہے (Musical Reverie Test) ۔

مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی

موت سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔

مُوسِیقائی

موسیقی کا ، موسیقی سے متعلق ۔

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا

جب کوئی چھوٹا بدتمیزی کرے تو عورتیں کہتی ہیں

سَجی نَہ وَجی دُولھا کی مَوسی

ناموری کے موافق لِیاقت کا نہ ہونا .

ما مَرے مَوسی جِیے

یعنی ما مر جائے گی تو خالہ پال لے گی یعنی ما اور خالہ میں کچھ فرق نہیں ہے.

ماں مَرے مَوسی جِیے

ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone