تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مہر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مہر" کے متعقلہ نتائج
مَہْر
وہ مقررہ رقم یا جنس جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے، حق زوجیت
مُہَر
کسی چیز (بالعموم ربر) پر الٹی کھدی ہوئی تحریر یا نقش جسے سیاہی میں تر کر کے کاغذ وغیرہ پر اتارا جا سکے، چھاپ کا نشان سیل جو خطوط وغیرہ کو سربند کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے، اسٹیمپ
مُہْر
کسی چیز (بالعموم ربر) پر الٹی کھدی ہوئی تحریر یا نقش جسے سیاہی میں تر کر کے کاغذ وغیرہ پر اتارا جا سکے، چھاپ کا نشان سیل جو خطوط وغیرہ کو سربند کرنے کے لیے لگائی جاتی ہے، اسٹیمپ
مُہر کَن
مہر بنانے یا تیار کرنے والا پیشہ ور کاری گر، دھات کی مہر کندہ کرنے والا یا بنانے والا، نقش یا مہر کھودنے والا، حکاک
مُہرِ مُقَدَّس
وہ نقرئی انگوٹھی جسے خطوط وغیرہ پر لگانے کے لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ ٰ و سلم پہنا کرتے تھے اور جس پر کلمہء طیبہ منقوش تھا ۔
مُہر نبُوَّت
وہ نقش جو حضور صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے شانے پر تھا، مستدیر شکل جو حضور صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے بائیں شانے کے پاس پیدا ہوگئی تھی روایت ہے کہ اس میں کلمۂ طیبہ درج تھا
مَہْرِ مُؤَجَّل
وہ مہر جو نکاح کے وقت ادا نہ کیا جائے بلکہ کسی بھی وقت حتیٰ کہ شوہر کے فوت ہونے کے بعد یا طلاق کے بعد بھی ادا کیا جانا قرار پائے
مَہْرِ مِثل
وہ مہر جو لڑکی کے باپ کے کنبے کی دوسری لڑکیوں کے مہر کے برابر حاکم شرع کے قلم سے مقرر ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔