تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہَر" کے متعقلہ نتائج

مَہَر

مہتر، سردار

مَعَر

(طب) ناخن کا اُکھڑ جانا ؛ بال جھڑ جانا

مَہَرْشی

(ہندو) بڑا رشی یا اوتار، مہارشی

مَعَرَّہ

گناہ، عیب

مَعَرَّت

جرم ، گناہ ؛ ایک ستارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہَر کے معانیدیکھیے

مَہَر

maharमहर

اصل: پراکرت

مَہَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مہتر، سردار
  • ایک قسم کا پرندہ
  • برج زبان میں بولا جانے والا ایک اعزازی لفظ جس کا استعمال خصوصاً زمیندار، گوجر اور آرائیں قوم اپنے نام سے پہلے لکھتے ہیں
  • ہاریوں کا ایک طبقہ

    مثال - ہاری وہ طبقہ ہے جو زمینداروں (وڈیروں) کی زمین کاشت کرتا ہے ان میں رنڈ، خاصخیلی، مہر، بوزدار، بھیل، کوہلی، منگھواڑ بھی شامل ہیں

اسم، مؤنث

  • بیوی، عورت

صفت

  • بڑا، بزرگ

English meaning of mahar

Noun, Masculine

  • chief, head-man
  • a kind of bird
  • a honorary title for landlords and Gujar tribes they used their names followed 'mahar'
  • a class of Hari

Noun, Feminine

Adjective

महर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरदार, मेहतर
  • एक प्रकार का पक्षी
  • ब्रज में बोला जाने वाला एक आदरसूचक शब्द जिसका प्रयोग विशेषतः जमींदारों और वैश्यों आदि के संबंध में होता है
  • हारियों का एक वर्ग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words