تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میزان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"میزان" کے متعقلہ نتائج
مِیزانِیَہ
کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ، منصوبہ بندی کے مطابق آمد و خرچ کا گوشوارہ، بجٹ تیار کرنا
مِیزان مِلنا
جمع کے سوال میں مجموعی رقم کا جواب کے ساتھ صحیح طور پر ملنا، حساب کی کل رقم کا اصل رقم کے مطابق ہونا
مِیزانُ الماء
وہ ترازو جو عرب فلزات اور جواہرات کی شناخت ، ان کی کثافت ِنوعی سے یا اصلی کی نقلی سے تمیز نیز دو دھاتوں کی بھرتوں کی ترکیب دریافت کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے ، آبی ترازو ، ماسکونی ترازو ۔
مِیزانِیَہ تَقریر
میزانیے کے متعلق تفصیلی بیان جسے عموماً وزیر خزانہ ایوان میں بحث کے لیے پڑھ کر سناتا ہے، بجٹ تقریر
مِیزانِیَہ گِرانٹ
وہ امدادی رقم جو آمد و خرچ کے گوشوارے میں سے کسی منصوبے پر خرچ کرنے کے لیے دی جائے
مِیزانِیاتی
ناپ تول یا جانچ پرکھ کے علم کا ، کسی شئے کے وزن یا سطح وغیرہ کی جانچ کے علم سے متعلق نیز میزانیے (بجٹ) سے متعلق ۔
شاہِینِ مِیزان
تین سِتاروں كا ایک گُچھا جس كی شكل ایک گدھ كی طرح ہے جو پرپھیلائے اوپر كی طرف اُڑتا ہو ، نسرطائر
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔