تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نش" کے متعقلہ نتائج

نَش

رک : نس ، نسا ، رگ

نَشَّہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشِّہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشِہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشَہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نِشانے

نشانہ (رک) کی جمع اورمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نِشانا

رک : نشانہ (مع تحتی الفاظ) جو درست املا ہے ۔

نِشانی

ایسی چیز جسے دیکھ کر کسی کی یاد آئے ، وہ چیز جو کسی کے پاس بطور یادگار ہو ، یادگار ، یادگاری ۔

نِشانَہ

تیر یا گولی وغیرہ مارنے کی جگہ، وہ علامت جو تیر وغیرہ مارنے کے لیے بنائی جائے، ہدف

نِشا

جوش ، ولولہ ، ترنگ ۔

نِشانِیَہ

کوئی شخص یا چیز، جو کسی بات کا نشان ہو یا نشان بنائے، نشان والا (Marker)

نَشو

نمو، بالیدگی، روئیدگی، پیدوار۔ بڑھوتری

نشاں

imprint, sign, mark

نشے

نشہ کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

نَشٹا

بدچلن عورت، زانیہ، فاحشہ نیز وہ عورت جو کھوئی گئی ہو یا چھوڑدی گئی ہو

نَشَۂ مَے

نشۂ وصل

intoxication, pleasure of sexual union

نَشَّۂ مے

نَشَّہ ریز

نشہ بکھیرنے والا ، مخمور کر دینے والا ۔

نشۂ وصل

intoxication, pleasure of sexual union

نَشَّہ خور

نشہ باز، نشے میں دھت

نَشَّہ وَشَہ

(حقارتاً) نشہ ، نشہ آور شے ۔

نَشَّہ خیز

نشہ پیدا کرنے والا ، نشہ آور ۔

نَشاۃُ الثّانِیَہ

زوال کے بعد دوبارہ عروج ، دوبارہ ترقی ، ترقی نو ؛ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا ۔

نَشاتُ الثّانِیَہ

زوال کے بعد دوبارہ عروج ، دوبارہ ترقی ، ترقی نو ؛ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا ۔

نَشَّہ بَخش

نشہ دینے والا ، سرور انگیز ، نشیلا ۔

نَشَّہ دَولَت

دولت کا غرور ، امارت پر ناز ۔

نشَر

پراگندہ، پریشان، آوارہ، رسوا، بدنام

نَشَّہ نَخوَت

مراد : غرور ، گھمنڈ ، تکبر ؛ خود بینی ۔

نشہ اُترنا

نشہ اُتارنا کا لازم، خمار جاتا رہنا، نیز غرور ٹوٹنا، فخر خم ہوجانا

نَشَّہ زار

بہت نشے کی جگہ ، خمارستان ۔

نَشیمَن

مسکن، مکان، محل سرا

نَشَّہِ حُسن

خوبصورتی پر غرور ، حسن پر ناز ۔

نَشِیں

بیٹھنےوالا، جیسے خلوت نشیں، گوشہ نشیں

نَشَّہ گُوں

نشہ لانے والا ، نشیلا ، خمار آلود ۔

نَشَّہ پانی

پینے یا کھانے کی نشہ آور چیزوں کا استعمال، نشے کی چیز کھانا پینا (عام طور پر بھنگ کے لیے مستعمل)

نَشْرَہ

بچوں کے قرآن شریف ختم ہونے کی خوشی منانے کی رسم، پہلی بار ختم قرآن

نَشفَہ

وہ مسام دار پتھر وغیرہ جس سے ہاتھ پیر کا میل دور کریں ،جھانواں ۔

نِشانِیں

رک : نشانی جو درست املا ہے ۔

نَشتَر

پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ

نَشاۃِ اُولیٰ

رک : نشاۃُالا ُولیٰ ۔

نَشَّہ شَباب

جوانی کا غرور ، جوانی پر ناز ۔

نَشَّہ بازی

نشے باز ہونا ، نشے کی عادت یا لت ؛ بہت نشہ کرنا ۔

نَشَّہ غُرُور

مراد : غرور ، گھمنڈ ۔

نَشاۃ

(۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، نومبر ، ۶)

نَشَّۂ صَہْبا

शराब का नशा । नस (स्स] (نص) अ. स्त्री-कुरान की वे सूक्तियाँ जिनका अर्थ स्पष्ट है, ऐसी बात जिसमें कोई सन्देह न हो, ऐसी बात जिसका पालन आवश्यक हो।

نَشَّہ بَھرنا

مدہوش کرنا ، مستی پیدا کرنا ، خمار آلود کرنا ۔

نَشَہ فَروش

pusher, pedlar

نَشاتِ اُولیٰ

رک : نشاۃُالا ُولیٰ ۔

نَشَّہ قُوَّت

طاقت کا نشہ ، زور آوری کا گھمنڈ ۔

نَشَّہَ بَندی

ترک نشہ، نشہ چھوڑنا، شراب نوشی اور شراب فروشی پر پابندی

نشۂ اقتدار

نِشَسْتَہ

(جو کرسی وغیرہ پر) بیٹھا ہوا ہو

نَشرِیَہ

پروگرام، نشری تقریر وغیرہ، ریڈیائی پیغام، وہ پروگرام وغیرہ جو نشر کیا جائے

نِشَسْت مَع

(کاشتکاری) تصفیہ لگان مزارع کے ساتھ

نَشاۃُ الاُولیٰ

پیدائش اوّل ، بعثت اولیٰ ؛ پہلی پیدائش ۔

نَشَّہ بَخْشی

نشہ بخش کا کام ؛ نشہ دینا ، سرور انگیزی ، بدمستی ۔

نَشَّہ چَمَکْنا

نشہ تیز ہونا ، نشہ پوری طرح چڑھنا ۔

نَشَّہ اُبَھرنا

ان کی بوجھل عقابی آنکھوں میں ایذا رسانی کی لذت کا نشہ اُبھر آیا ۔

نَشَّہ کَم ہونا

نشے کا اثر کم ہونا ، نشے کا زور گھٹنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone