تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ٹی" کے متعقلہ نتائج
ٹُیّا
لوہے کی پان٘چ تیلیوں سے بنا ہوا چھپکا یا جالی نما آرائشی ساز جو ہاتھی کی پیشانی پر لگایا جاتا ہے .
ٹین٘ٹ پَکوڑا ہو جانا
ٹین٘ٹ یا پکوڑے کی طرح پھول جانا ؛ من٘ھ پھلا لینا ، ناراض ہوجانا ، تھوتھنی سجا لینا
ٹیکْلا
(ٹھگی) مراد ٹھگوں کے مال میں سے وہ چیز، جو اپنی جگہ پر شناخت ہوگئی ہو، جہاں کی ہو، وہیں پہنچائی جائے
ٹیکُری
تکوا، بان٘س کی ڈنڈی پرایک کونے پر لاہ لگائی ہوئی جلاہوں کی پھرکی، جس میں ریشم پھن٘سا رہتا ہے، رسی بٹنے کا تکلا یا اوزار، چماروں کا سُوا، جس سے وہ تاگہ کھین٘چتے یا نکالتے ہیں، گوپ نامی گہنا بنانے کے لئے سناروں کی سلائی جس پر تار کھین٘چ کر پھندا دیا جاتا ہے، مورتی بنانے والوں کا چپٹی دھار کا ایک اوزار، جس سے وہ مورتی کا تل صاف اور چکنا کرتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔