تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پتی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پتی" کے متعقلہ نتائج
پَتّی پَڑْنا
چندہ کیا جانا ، مختلف حصہ داروں سے تھوڑا تھوڑا لے کر رقم کا جمع کیا جانا ؛ حصہ ڈالا جانا .
پَتیرا
ایک قسم کی لمبی اور گول پتی کی خودرو گھاس جو اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں جس کی گرمی سے راب کا شیرہ جلدی نتھرتا ہے .
پَتِیلا
دھات کا کھلے من٘ھ اور پھیلے ہوئے پیٹ کا برتن جس میں سالن وغیرہ پکاتے ہیں، ایک قسم کا دیگچہ، چھوٹی دیگ، بڑے مُنھ کا دیگچہ
پَتِیل روٹی
بہت پتلی اور چوڑی چکلی روٹی جو عام طور سے پلاؤ وغیرہ کی قاب پر ڈھکنے کے لیے پکائی جاتی ہے تاکہ چاول گرم اور نرم رہیں .
پَتِیل بُنائی
ایسی بنائی جس میں تانے اور بانے کے تار بالکل برابر برابر نہ ہوں اور ان کے درمیان جگہ رہے ، چھدری باوٹ ، جِھرجِھری بُناوٹ .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔