تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِتّی" کے متعقلہ نتائج

پِتّی

ددوڑے، جو خون کی گرمی سے یکایک جسم پر پڑ جاتے ہیں، ایک بیماری کا نام، جو جوش خون سے پیدا ہوتی ہے

پِتّی نِکَلنا

۔ بدن پر ددوڑے پڑکر خارش ہونے لگنا۔ پتی کا پیدا ہونا۔ ؎

پِتّی اُچَھلنا

بدن پر ددوڑے پڑکر خارش ہونے لگنا۔ پتی کا پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِتّی کے معانیدیکھیے

پِتّی

pittiiपित्ती

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: طب

پِتّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ددوڑے، جو خون کی گرمی سے یکایک جسم پر پڑ جاتے ہیں، ایک بیماری کا نام، جو جوش خون سے پیدا ہوتی ہے

English meaning of pittii

Noun, Feminine

  • itchy eruption on the body, hives, Varisella Globularis (allied to the chicken-pox)

पित्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक रोग जो पित्त के प्रकोप से रक्त में बहुत अधिक उष्णता होने के कारण होता है तथा जिसमें शरीर के विभिन्न अंगों में छोटे-छोटे ददोरे निकल आते हैं जिन्हें खुजलाते- खुजलाते रोगी विकल हो जाता है
  • एक प्रकार की बेल जिसे रक्तवल्ली भी कहते हैं
  • कूदना, बाहर निकलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words