تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پسینہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پسینہ" کے متعقلہ نتائج
پَسِیْنا گُلاب ہونا
پسینے میں خوشبو ہونا ، محبوب کے پسینے کو عطر گلاب سمجھنا ؛ کسی نہ پسندیدہ چیز کو بھی اچھا سمجھنا ، عیب کو بھی خوبی خیال کیا جانا.
گاڑھا پَسِینَہ
ایسا محنت کا کام جس میں بہت پسینہ آتا ہو، بہت محنت اور پریشانی کا کام، (مجازاً) محنت و مشقت
مَوت کا پَسِینَہ
ٹھنڈا پسینہ جو حالت نزع میں ماتھے پر آتا ہے ، حالت نزع میں یا وقت مرگ چہرے پر آنے والا پسینہ
دانتوں پَسِینہ آنا
(محنت مشقت، مصیبت یا دشوری وغیرہ کی وجہ سے) عاجز آ جانا، تھک جانا، خون پسینہ ایک ہو جانا.
خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا
محنت و جانفشانی سے کوشش کرنا ۔ خون پسینہ ایک کر کے اپنی قوت اور کندھے کے زور سے اپنی قوم کو پستی اور ذلت سے نکال کر دنیا میں ابھارا ۔
سَر کا پَسِینَہ ایڑی سے بَہانا
نہایت محنّت و جانفشانی سے کوئی کام کرنا ، خون پسینہ ایک کر کے فرض انجام دینا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔