تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پس" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"پس" کے متعقلہ نتائج
پَس خُوْردَہ
بچا ہوا کھانا، جھوٹھا کھانا، بقیہ، بقایا، وہ چیز جو بعد کھانے کے بچ رہے، وہ کھانا جو کھلانے کے بعد بچ رہے جیسے دعوت ، شادی وغیرہ کا زائد کھانا، آگے کا بچا کھچا کھانا، جھوٹا کھانا، اُلش
پَسَنْد
جس کی طرف رغبت ہو، مرغوب، خواہش کے مطابق، جو دل نگاہ کو اچھا یا بھلا لگے، من بھاتا، منظور نظر، حسن ظاہر یا باطن کی بنا پر قابل ترجیح
پسندہ
(اصل لفظ 'پسندا' ہے 'پسندہ' بھی مستعمل ہے) گوشت کا کچلا ہوا پارچہ، کچلے ہوئے پارچہ کا کباب، قیمے کا کباب
پِسُّو
ایک قسم کا چھوٹا پردار جانور جو سرسری سے مشابہ ہوتا اور اکثر مرطوب ملکوں یا برسات کے دنوں میں پیدا ہو کر آدمی کا خون پیتا ہے
پَسِ مُرْدَن
مرنے کے بعد، بعد مرگ، موت کے بعد، (لکھنؤ کے فصحا اس جگہ 'پسِ مرگ' اور 'بعد از مرگ' بولتے ہیں)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔