تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پچھلے" کے متعقلہ نتائج

پِچْھلے

پچھلا کی محرفہ شکل تراکیب میں اور حسب ذیل معنی میں مستعمل

پچھلے پَہَر

رات یا دن کا چوتھا حصہ

پِچْھلے پَہْرے

۔ (عو) پچھلے پہر۔ (فقرہ) تمہیں روپے کی ضرورت ہو تو آدھی رات پچھلے پہرے جب چاہو مجھ سے منگا لو۔

پِچْھلے کو

سحری کے وقت، آخر شب

پِچْھلے سے

آخر شب سے ، سحر کے وقت سے ، صبح کا ذب سے .

پِچْھلے پاؤں ہَٹْنا

retreat, withdraw from or back out of an agreement

پِچْھلے دِن

گزرا ہوا زمانہ، عہد رفتہ

پِچْھلے پاوں پِھرْنا ہَٹْنا

اُلٹے پان٘و پھرنا ، آتے ہی واپس ہو جانا .

پِچْھلے وَقْت

علیٰ الصبح ، سحر کا وقت ، رات کا بالکل آخری حصہ.

پِچْھلے دِنوں

(رک) پچھلے دن معنی نمبر ۱ کی جمع .

پِچھلے دَرْجے

۔ (عو) حد درجے۔

پِچْھلے کی توپ

the cannon that used to be fired just before dawn (as an indication of time for those who fasted during Ramazan)

پِچْھلے دَرْجے کا

پرلے درجے کا، حد درجے کا

پِچْھلے پاؤں پِھرنا

۔ ۱۔ الٹے پاؤں پھرنا۔ فوراً واپس ہوجانا۔ (ہٹنا کھسکنا کے ساتھ بھی بولتے ہیں۔) ؎ (فقرہ) وہ میرے اصرار سےچلے آئے تھے تم کو دیکھتے ہی پچھلے پاؤں پھر گئے۔ ۲۔ شکست کھانا۔ ہار جانا۔

پِچْھلے پاوں پِھرْنا

پِچْھلے پاوں نِکَلْنا

پِچْھلے پاوں کِھسَکْنا

(خوف یا احترام کی بنا پر) کسی جگہ سے بغیر مڑے ہوئے پیٹھ کی طرف چلنا ، واپس ہونا.

پِچْھلے مُرْدے اُکھاڑْنا

پُرانی باتوں کو اُچھالنا ، پچھلی باتوں کا ذکر کر کے جھگڑا کھڑا کرنا ، مدتوں کی شکایتیں زبان پر لانا ، گڑے مردے اکھاڑنا.

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

اگلے پانی پچھلے کِیچ

جو کام میں پہل کرتا ہے فائدہ میں رہتا ہے، پہلے کو پانی پچھلے کو کیچڑ، جو وقت پر پہنچ جاتا ہے وہی مزے میں رہتا ہے

اَگْلے پِچْھلے

مقدمین و متاخرین

اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی

مہمانوں کی تواضع میں بڑی بد نظمی ہے

اگلا کرے پچھلے پر آوے

حاکم کی غلطی کا الزام ماتحت پر آتا ہے، بڑوں کی بھول چھوٹوں کو بھگتنی پڑتی ہے

اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی

بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی، افسر نے خطا کی ماتحت ملزم ٹھہرا، کیا کسی نے تھپ گئی کسی کے سر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone